• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ‘اونروا’ کی فنڈنگ معطل کرنے میں نئے ممالک امریکہ کے ساتھ شامل
International

‘اونروا’ کی فنڈنگ معطل کرنے میں نئے ممالک امریکہ کے ساتھ شامل

CliQ INDIA
Last updated: January 29, 2024 1:29 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،28جنوری(ہ س)۔

اسرائیل کی وزارت خارجہ نے امریکہ اور کینیڈا کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا) کی فنڈنگ روکنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس پس منظر میں اسرائیل نے ریلیف ایجنسی کے کچھ ملازمین پر حماس کے سات اکتوبر کو کیے گئے حملے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔ہفتے کے روز، برطانیہ، آسٹریلیا، اٹلی، اور فن لینڈ نے اسی وجہ سے اقوام متحدہ کی اس ریلیف ایجنسی کو اپنی فنڈنگ معطل کرنے کا اعلان کیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے جمعے کو ایک بیان میں کہا کہ ”امریکا کو ان الزامات پر گہری تشویش ہے کہ سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کی جانب سے کیے گئے دہشت گردانہ حملے میں اونروا کے 12 ملازمین ملوث ہو سکتے ہیں“۔ملر کے مطابق جمعرات کو امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے ساتھ بات کی جس کا مقصد اس مسئلے کی تیزی سے اور گہرائی سے تحقیقات کرنے کی ضرورت پر زور دینا ہے۔ملر نے کہا کہ امریکا نے ان الزامات کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے اسرائیل سے رابطہ کیا ہے۔جبکہ امریکی محکمہ خارجہ نے فلسطینیوں کی مدد میں اونروا کے اہم کردار کا حوالہ دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے ادارے کی ان الزامات کا جواب دینے اور کوئی مناسب اقدام کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔جمعہ کو ’اونروا‘ نے اپنے کئی ملازمین کے کنٹریکٹ ختم کرنے کا اعلان کیا، جن پر اسرائیلی حکام نے حماس کے حملے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا۔اونروا کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی حکام نے اونروا کو اس کے متعدد ملازمین کے حملوں میں ملوث ہونے کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہانسانی امداد فراہم کرنے کی ایجنسی کی صلاحیت کے تحفظ کے لیے میں نے ان ملازمین کے کنٹریکٹس کو فوری طور پر ختم کرنے اور بغیر کسی تاخیر کے سچ ثابت ہونے تک تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے یاد دلایا کہ غزہ میں 20 لاکھ سے زیادہ لوگ جنگ کے آغاز سے ایجنسی کی طرف سے فراہم کردہ اہم امداد پر انحصار کر رہے ہیں۔ جو کوئی بھی اقوام متحدہ کی بنیادی اقدار سے غداری کرتا ہے وہ ان لوگوں سے بھی غداری کرتا ہے جن کی ہم خدمت کرتے ہیں“۔

 

You Might Also Like

یوکرین نے کریمیا پرکیا بڑا ڈرون حملہ، روسی گورنر کا دعویٰ- درجنوں ڈرون مار گرائے گئے
عالمی دباؤ، اسرائیل کا غزہ امداد کیلئے اردن سرحد کھولنے کا اعلان
اسرائیلی وزیراعظم پر کرپشن کے سنگین الزامات، ٹرمپ دفاع میں سامنے آئے | BulletsIn
اسرائیل رفح پر حملے سے باز رہے اور فوری جنگ بندی کا اہتمام کرے، فرانس، مصر اور اردن کے رہنماوں کا مطالبہ
پاکستان میں وکلاء اور صحافیوں نے حکومت کے خلاف محاذ کھولا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جنگ کے بعد غزہ میں ‘اونروا’ کے کردار ختم کر دیں گے، اسرائیل کی دھمکی
Next Article وزیر اعظم مودی آج صبح 11 بجے ‘پریکشا پہ چرچا’ کا انعقاد کریں گے، ملک اور دنیا بھر سے 2.27 کروڑ سے زیادہ لوگوں نے اندراج کرایا ہے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?