• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ جنگ میں اسرائیل مصنوعی ذہانت سے چلنے والی فوجی ٹکنالوجی بروئے کار لانے لگا
International

غزہ جنگ میں اسرائیل مصنوعی ذہانت سے چلنے والی فوجی ٹکنالوجی بروئے کار لانے لگا

CliQ INDIA
Last updated: February 12, 2024 11:20 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

تل ابیب،11فروری ۔

اسرائیل کی فوج نے غزہ میں پہلی بار جنگ میں مصنوعی ذہانت سے چلنے والی کچھ فوجی ٹیکنالوجی تعینات کی ہے جس سے جدید جنگ میں خودکار ہتھیاروں کے استعمال کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔فوج نے اشارہ دیا ہے کہ نئی ٹیک کس کے لیے استعمال کی جا رہی ہے کیونکہ ترجمان ڈینیئل ہگاری نے گذشتہ ماہ کہا تھا کہ اسرائیل کی افواج ایک ساتھ زمین پر اور زیرِ زمین کام کر رہی تھیں۔ایک سینئر دفاعی اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ ٹیکنالوجی دشمن کے ڈرون کو تباہ اور غزہ میں حماس کے وسیع سرنگ نیٹ ورک کی نقشہ سازی کر رہی تھی۔نئی دفاعی ٹیکنالوجیز بشمول مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گن سائیٹس اور روبوٹک ڈرونز نے اسرائیل کی ٹیک انڈسٹری کے لیے بصورتِ دیگر سنگین دور میں ایک روشن مقام بنایا ہے۔2022 میں اس شعبے کا جی ڈی پی میں 18 فیصد حصہ تھا لیکن غزہ میں جنگ نے تباہی مچا دی ہے اور اندازے کے مطابق آٹھ فیصد افرادی قوت کو لڑائی کے لیے بلایا گیا ہے۔

ایک اسرائیلی ٹیک انکیوبیٹر اسٹارٹ اپ نیشن سینٹرل کے چیف ایگزیکٹیو ایوی ہاسن نے کہا، عمومی طور پر غزہ میں جنگ خطرات تو پیش کرتی ہے لیکن میدان میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو جانچنے کے مواقع بھی فراہم کرتی ہے۔میدانِ جنگ میں اور ہسپتالوں دونوں میں ایسی ٹیکنالوجیز ہیں جو اس جنگ میں استعمال کی گئی ہیں جو ماضی میں استعمال نہیں ہوئیں۔لیکن ہیومن رائٹس واچ کی ہتھیاروں کی ماہر میری ویرہم نے اے ایف پی کو بتایا، شہریوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ دفاعی ٹیکنالوجی کی نئی شکلوں کے استعمال کی بہت زیادہ نگرانی کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا، اب ہم موت اور مصائب کی بدترین ممکنہ صورتِ حال کا سامنا کر رہے ہیں جو ہم آج دیکھ رہے ہیں – اس میں سے کچھ نئی ٹیک کے ذریعہ سامنے آئے ہیں۔دسمبر میں 150 سے زیادہ ممالک نے اقوامِ متحدہ کی ایک قرارداد کی حمایت کی جس میں نئی فوجی ٹیکنالوجی میں سنگین چیلنجوں اور خدشات بشمول ہتھیاروں کے نظام میں مصنوعی ذہانت اور خود مختاری کی نشاندہی کی گئی تھی۔بہت سے دوسرے جدید تنازعات کی طرح جنگ کی بھی سستے بغیر پائلٹ کے فضائی گاڑیوں کے پھیلاو¿ سے تشکیل دی گئی ہے جنہیں ڈرون بھی کہا جاتا ہے جس نے فضائی حملوں کو آسان اور سستا بنا دیا ہے۔

حماس نے انہیں 7 اکتوبر کو دھماکہ خیز مواد گرانے کے لیے استعمال کیا جب کہ اسرائیل نے انہیں مار گرانے کے لیے نئی ٹیکنالوجی کا رخ کیا ہے۔سب سے پہلے فوج نے اسرائیلی اسٹارٹ اپ سمارٹ شوٹر کی تیار کردہ مصنوعی ذہانت سے چلنے والی ایک فعال بصارت کا استعمال کیا ہے جو رائفلوں اور مشین گنوں جیسے ہتھیاروں سے منسلک ہے۔سینئر دفاعی اہلکار نے کہا، اس سے ہمارے فوجیوں کو ڈرون کو روکنے میں مدد ملتی ہے کیونکہ حماس بہت زیادہ ڈرون استعمال کرتی ہے۔وال اسٹریٹ جرنل نے گذشتہ مہینے رپورٹ کیا تھا کہ اسرائیل کا اہم بین الاقوامی اتحادی اور ہر سال اربوں ڈالر کی فوجی امداد فراہم کرنے والا امریکہ خود اپنے فوجیوں کو اسمارٹ شوٹر کی آپٹک سائٹس کا استعمال کرتے ہوئے ڈرون مار گرانے کی تربیت دے رہا تھا۔

 

You Might Also Like

رپورٹ: امریکہ نے روس کے حملے کے خلاف لڑائی میں یوکرین کی مدد کے لئے دورفصل میزائل بھیجے
ملائیشیا کے وزیرِ اعظم نے حماس سے تعلقات کا دفاع کیا
نیپال میں زلزلے سے دہشت، صبح 7:39 سے 8:59 تک لرزی زمین
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کھانے کے ضیاع کے چونکا دینے والے اعدادوشمار سامنے آئے ہیں: روزانہ 1 بلین کھانا ضائع کیا جاتا ہے۔
بلوچ راجی آجوئی سنگر نے پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی، 22 فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستان میں نواز شریف کی حمایت میں فوج ، مخلوط حکومت کے لیے سودے بازی شروع
Next Article کنسرٹ میں مداح پر ناراض ہوئے آدتیہ نارائن ، ویڈیو وائرل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?