• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ملائیشیا کے وزیرِ اعظم نے حماس سے تعلقات کا دفاع کیا
International

ملائیشیا کے وزیرِ اعظم نے حماس سے تعلقات کا دفاع کیا

CliQ INDIA
Last updated: March 13, 2024 12:43 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

برلن ۔

ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم پیر کو اسرائیل کے کٹر حامی جرمنی کے دورے کے دوران فلسطینی گروپ حماس کے ساتھ اپنے ملک کے مسلسل تعلقات کا دفاع کرنے پر مجبور ہو گئے۔7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے بے مثال حملے سے غزہ کی پٹی میں جنگ چھڑ گئی جس میں پانچ ماہ سے زیادہ عرصہ گذرنے کے بعد بھی لڑائی ختم ہونے کے آثار نظر نہیں آتے۔

مسلم اکثریتی ملک ملائیشیا کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی تعلقات نہیں ہیں اور ملک میں لوگ بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہیں۔برلن میں جرمن چانسلر اولاف شولز کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے انور سے بار بار حماس کے ساتھ ملائیشیا کے دیرینہ تعلقات اور جنگ پر مو¿قف کے بارے میں پوچھا گیا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ملائیشیا کے روابط حماس کے سیاسی ونگ کے ساتھ ہیں اور مزید کہا: میں اس کے بارے میں کوئی معذرت نہیں کرتا۔ہمارا کسی عسکری تنظیم یا ونگ سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ بات میں نے اپنے کئی یورپی ساتھیوں (اور) امریکہ کو واضح کر دی ہے۔انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ مسائل کی بنیادی وجہ کو سمجھیں جس سے تنازعہ پیدا ہوا۔انہوں نے کہا، میں جس چیز کو سختی سے مسترد کرتا ہوں وہ یہ بیانیہ، یہ جنون ہے کہ گویا سارا مسئلہ 7 اکتوبر سے شروع اور اس پر ختم ہوتا ہے۔انہوں نے مزید کہا، مظالم، لوٹ مار اور فلسطینیوں کی بے دخلی کو کئی عشرے ہو چکے ہیں۔شولز نے جرمنی کے موقف کو دہرایا کہ اسرائیل کو حماس کے دہشت گردانہ حملے کے خلاف ذاتی دفاع کا حق حاصل ہے۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ برلن غزہ تک مزید انسانی امداد پہنچانا چاہتا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ یرغمالیوں کو غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے اور وہاں کوئی غیر ضروری جانی نقصان نہ ہو۔چانسلر نے طویل مدتی امن کو فروغ دینے اور دو ریاستی حل کی جانب کوششوں پر بھی زور دیا۔حماس کے حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی جنگ کے بارے میں جرمنی کا ردعمل اس کے اپنے تاریک ماضی اور ہولوکاسٹ کے دوران نازیوں کے ہاتھوں ساٹھ لاکھ یہودیوں کے قتلِ عام کے جرم پر مبنی ہے۔اختلافات کے باوجود انور نے اصرار کیا کہ ملائیشیا اور جرمنی کے درمیان اسرائیل-حماس جنگ کے معاملے پر اعتماد ہے اور وہ کچھ پہلووں پر متفق ہیں جیسے کہ دو ریاستی حل پر زور دینا۔

اسرائیل کے سرکاری اعداد و شمار پر مبنی اے ایف پی کی تعداد کے مطابق حماس کے جس حملے سے جنگ شروع ہوئی، اس میں اسرائیل میں تقریباً 1,160 ہلاکتیں ہوئیں جن میں زیادہ تر عام شہری تھے۔عسکریت پسندوں نے 250 کے قریب یرغمالی بھی بنائے جن میں سے درجنوں کو نومبر میں ایک ہفتے تک جاری رہنے والی جنگ بندی کے دوران رہا کر دیا گیا۔ اسرائیل کا خیال ہے کہ غزہ میں 99 یرغمالی اب بھی زندہ ہیں اور 31 ہلاک ہو چکے ہیں۔غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیل کی جوابی بمباری اور زمینی کارروائی میں 31,112 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔

 

You Might Also Like

محمد یونس کی کابینہ میں وزراء کی جگہ 13 مشیر شامل، طلبہ تحریک کے رہنما بھی حکومت کا حصہ | BulletsIn
امریکہ نے ایک بار پھر حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے
نیپال: راپتی ندی میں بس حادثہ ،12 مسافر ہلاک، ہلاک اور زخمیوں میں متعدد ہندوستانی شامل
امریکی ریاست سنسناٹی میں بندوق بردار نے بچوں پر اندھا دھند کی فائرنگ، ایک ہلاک
آسٹریلیا میں بدسلوکی کے واقعے کے بعد بھارتی نژاد تھراپسٹ کو سزا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال میں قومی اسمبلی کے صدر کا عہدہ سی پی این- ایم سی نے جیت لیا
Next Article وزیر اعظم مودی کا محروم طبقے کو تحفہ، آج شام 4 بجے کریں گے ‘پی ایم – سورج پورٹل’ کا افتتاح
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?