• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ایرانی فوجی کی ہم کاروں پر فائرنگ میں پانچ فوجی مارے گئے
International

ایرانی فوجی کی ہم کاروں پر فائرنگ میں پانچ فوجی مارے گئے

CliQ INDIA
Last updated: January 25, 2024 3:35 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تہران،22جنوری(ہ س)۔

ایک ایرانی فوجی نے گذشتہ روز جنوب مشرقی شہر کرمان میں اپنے ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کرکے کم از کم فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق مذکورہ فوجی نے بیرک کے ہاسٹل میں پہنچ کر آرام کر تے ہوئے فوجیوں پر فائرنگ کردی، ٹی وی رپورٹ کے مطابق مشتبہ فوجی کی جان لیوا فائرنگ کا مقصد فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا ہے، حملہ آور فوجی کی شناخت سمیت کوئی اور تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔ایرانی فوجیوں پر فائرنگ کا یہ منفرد واقعہ دارالحکومت تہران کے جنوب مشرق میں 830 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر کرمان میں پیش آیا ہے، جہاں اس ماہ کے شروع میں ایک بم حملے میں 94 افراد مارے گئے تھے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جان لیوا فائرنگ کا واقعہ ایران کے صوبے کرمان کے فوجی اڈے پر پیش آیا،جس کے بعد فائرنگ کرنے والے فوجی اہلکار کی تلاش جاری ہے۔اس ماہ کے شروع میں کرمان میں دو مہلک دھماکے ہوئے تھے، جس میں عراق میں 2020 میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریب کے دوران 94 افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ہوگئے تھے، ان بم دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔ایران میں 19 سال یا اس سے زیادہ عمر کے مردوں کے لیے 24 ماہ تک کی فوجی خدمات لازمی ہیں، ایران میں فوجی اڈوں پر اسی نوعیت کی فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوتے رہے ہیں۔2022 میں ایک ایرانی فوجی نے ملک کے جنوب میں سڑک کے کنارے ایک پولیس اسٹیشن میں دوسرے فوجی اور تین پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تھا۔

 

You Might Also Like

مرحوم صحافی کے اہل خانہ امریکہ سے پاکستان واپس پہنچ گئے، ان کی موت کو قتل قرار دیا
پاکستان کے شہر میانولی میں آرمی ایئربیس پر دہشت گردانہ حملہ
چین کے سابق وزیر اعظم لی کیکیانگ کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال
میکسیکو کے اقدام سے خوش ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا – غیر قانونی داخلے پر لگے گی روک | BulletsIn
پوتن اور نیتن یاہو نے ٹیلی فونک گفتگو میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حکومت چوبیس سو روپے فی کوئنٹل کے حساب سے خریدے گی گندم، رجسٹریشن کا عمل شروع
Next Article پران پرتیشٹھا: مہمانوں کو خصوصی ڈبے میں ملے گا تھیپلا، پراٹھا، پوری، گاجر، مٹر اور بینس کی سبزی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?