• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں بڑا خودکش حملہ، پانچ چینی انجینئروں سمیت چھ افراد ہلاک
International

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں بڑا خودکش حملہ، پانچ چینی انجینئروں سمیت چھ افراد ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: March 27, 2024 1:18 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اسلام آبادچس ۔

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے شانگلہ کے قصبے بشام میں منگل کو ایک بڑے خودکش حملے میں پانچ چینی انجینئروں سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ مالاکنڈ کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی) نے اس کی تصدیق کی ہے۔

ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے ڈی آئی جی نے کہا کہ ایک خودکش حملہ آور نے اپنی بارود سے بھری گاڑی چینی شہریوں کو لے جانے والی کار سے ٹکرا دی۔ حملے میں شدید زخمی ہونے والے پاکستانی کار ڈرائیور کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔ انہوں نے بتایا کہ چینی شہری انجینئر تھے، جو اسلام آباد سے کوہستان جا رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ حملے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور سفیر کو حملے اور چینی انجینئروں کی ہلاکت پر بریفنگ دی۔ انہوں نے حملے کی جگہ پر جاری امدادی کاروائی کی تفصیلات بھی بتائیں۔ نقوی نے حملے میں ملوث عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا، پوری پاکستانی قوم غم کی اس گھڑی میں اپنے چینی بھائیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین برادرانہ تعلقات پر حملہ کسی صورت قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم دو طرفہ تعلقات کو متاثر نہیں ہونے دیں گے۔

صدر آصف علی زرداری نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہلاکتوں پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے صدر کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں صدر زرداری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ پاکستان مخالف قوتیں پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے بھی حملے کی مذمت کرتے ہوئے ہلاکتوں پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی شہریوں پر حملہ پاک چین دوستی کو خراب کرنے کی سازش ہے۔

دریں اثناء پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گردوں کی کارروائی اور چینی شہریوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔ پی پی پی کے میڈیا سیل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بلاول نے حملے کے چینی متاثرین سے تعزیت کا اظہار کیا اور پاکستانی حکام سے حملے کے ذمہ داروں اور ان کے معاونین کو بے نقاب کرنے اور سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

 

You Might Also Like

اسرائیل نے حماس کے 400 ٹھکانوں پر راکٹ داغے، کمانڈر فرحت مارا گیا
وینزویلا دھماکوں کی سے گونج اٹھا،ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ
مصر میں امدادی قافلے غزہ سرحدی گذرگاہ کی طرف روانہ
اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پرتیار
روس کا غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فلم بڑے میاں چھوٹے میاں کا 3 منٹ 32 سیکنڈ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری
Next Article حماس کا دو ٹوک،اسرائیلی فوجی انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?