• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > فلم بڑے میاں چھوٹے میاں کا 3 منٹ 32 سیکنڈ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری
Entertainment

فلم بڑے میاں چھوٹے میاں کا 3 منٹ 32 سیکنڈ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری

CliQ INDIA
Last updated: March 27, 2024 1:15 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اور ٹائیگر شراف اسٹارر فلم ‘بڑے میاں چھوٹے میاں’ کے گانے ریلیز ہونے کے بعد سے ہی شائقین فلم کو لے کر کافی پرجوش ہیں۔ شائقین کے جوش و خروش کو دیکھتے ہوئے کل 3 منٹ 32 سیکنڈز پر مشتمل فلم کا شاندار بلاک بسٹر ٹریلر آج ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس میں اکشے-ٹائیگر زبردست ایکشن کرتے نظر آ رہے ہیں۔

ٹریلر میں اکشے اور ٹائیگر ملک کو دہشت گردانہ حملے سے بچانے کی کوشش کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ٹریلر کے شروع میں ہیلی کاپٹر اور فوج کی گاڑیاں نظر آ ر ہی ہیں۔ پھر پس منظر میں ایک خطرناک دشمن کی آواز آتی ہے، ایک ایسا دشمن جو موت سے بھی نہیں ڈرتا۔ ان کے اس دشمن کا نہ تو کوئی نام ہے اور نہ ہی کوئی شناخت۔ اس دشمن کا ایک ہی مقصد ہے اور وہ ہے انتقام۔ پھر ایک زوردار دھماکہ ہوتا ہے اور کاریں کھلونوں کی طرح اڑنے لگتی ہیں۔ جب ایک افسر نقاب پوش شخص سے پوچھتا ہے کہ وہ کون ہے، تو وہ کہتا ہے، ‘میں پرلے ہوں’۔

بڑے میاں چھوٹے میاں کو علی عباس ظفر نے تحریر کیا ہے اور خود ہی ہدایت کاری کی ہے۔ فلم کو واشو بھگنانی، دیپ شیکھا دیشمکھ، جیکی بھگنانی، ہمانشو کشن مہرا اور علی عباس ظفر نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ فلم عید کے موقع پر 10 اپریل کو بڑے پردے پر ریلیز کی جائے گی۔ اکشے کمار آخری بار ‘مشن رانی گنج’ میں نظر آئے تھے۔ یہ فلم باکس آفس پر زیادہ کمائی نہیں کر پائی۔

 

You Might Also Like

سیارہ کی کامیابی پر آہان پانڈے جذباتی ہو گئے
ایکتا کپور نے ‘ہنر’ پلیٹ فارم لانچ کیا، ابھرتے فنکاروں کو ملے گا سہارا۔
اروشی راؤٹیلا نے کینز 2026 ریڈ کارپٹ کو سلور کرسٹل شو میں تبدیل کردیا
بچپن کے تین دوستوں کے گوا کے سفر پر مبنی فلم ‘مڈگاوں ایکسپریس’ کا ٹریلر جاری
پربھاس کی 'سالار' نے باکس آفس پر دھوم مچا دی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہورہےدو چینی شہری گرفتار
Next Article پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں بڑا خودکش حملہ، پانچ چینی انجینئروں سمیت چھ افراد ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?