• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > وینزویلا دھماکوں کی سے گونج اٹھا،ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ
International

وینزویلا دھماکوں کی سے گونج اٹھا،ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ

CliQ INDIA
Last updated: January 4, 2026 6:32 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

وینزویلا دھماکوں کی سے گونج اٹھا،ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کراکس،03 جنوری (ہ س)۔وینزویلا کے دارالحکومت میں مقامی وقت کے مطابق تقریباً 2 بجے شدید دھماکوں کی آوازیں اور نیچی پرواز کرنے والے لڑاکا طیاروں کی گڑگڑاہٹ جیسی آوازیں سنی گئیں۔اگرچہ ان دھماکوں کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں، لیکن عینی شاہدین نے آج صبح سویرے وینزویلا کے دارالحکومت میں تیز شور کی آوازیں سننے، طیارے دیکھنے اور کم از کم ایک دھویں کا بادل اٹھتے ہوئے دیکھنے کی اطلاع دی ہے۔اس کے علاوہ شہر کا جنوبی علاقہ جو ایک بڑی فوجی اڈے کے قریب ہے، اس میںبجلی کی فراہمی بھی منقطع ہو گئی ہے۔اسی دوران مقامی میڈیا نے لڑاکا جنگی طیاروں کی پرواز کی گڑگڑاہٹ اور دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں 7 دھماکوں کی آوازیں سنے جانے کی اطلاع دی ہے۔رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وینزویلا کی سب سے بڑی بندرگاہ، ریاست ورگاس کی لا گوائرہ بندرگاہ میں بھی دھماکے ہوئے ہیں۔یہ دھماکے اس وقت ہوئے جب کیرِبیئن (Caribbean)خطے میں کشیدگی بڑھ رہی ہے، خاص طور پر اس کے بعد کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بار بار وینزویلا میں زمینی کارروائیوں کی دھمکی دی تھی، تاکہ صدر نیکولس مادورو پر دباؤ ڈال کر انہیں عہدے سے مستعفی کرایا جا سکے۔گزشتہ پیر کو ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکہ نے ایک سمندری (رُصِیف) پلیٹ فارم تباہ کر دیا جو مبینہ طور پر منشیات سمگل کرنے والی کشتیوں کے لیے استعمال ہو رہا تھا، یہ وینزویلا کی زمین پر پہلا امریکی حملہ سمجھا جاتا ہے۔ مادورو نے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔اسی دوران ٹرمپ انتظامیہ نے کراکس پر دباؤ بڑھانے کے لیے متعدد اقدامات کیے، جن میں پابندیوں میں اضافہ، خطے میں امریکی فوجی موجودگی کو مضبوط کرنا اور مشتبہ منشیات سمگلنگ کشتیوں پر 20 سے زائد حملے شامل ہیں، جو بحر الکاہل اور کیریبیئن سمندر میں سرگرم تھیں۔کئی وینزویلائی شہریوں نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا کہ امریکہ کی جانب سے آئل ٹینکرز پر پابندی لگانے سے ضروری اشیا کی کمی پیدا ہو سکتی ہے، حالانکہ مادورو نے کہا ہے کہ ملک خود کفیل ہے۔ تاہم 2016 اور 2017 کی شدید کمی کی یادیں اب بھی تازہ ہیں۔گزشتہ دسمبر میں ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ وہ وینزویلا سے آنے یا جانے والے تمام پابندی شدہ آئل ٹینکرز پر مکمل پابندی عائد کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کوسٹ گارڈ اور وزارت دفاع نے دو آئل ٹینکر ضبط کیے، جن میں سے ہر ایک میں ایک ملین سے زائد بیرل تیل موجود تھا۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

اسرائیلی ٹینک بڑے زمینی حملے کےلئے جنوبی غزہ میں داخل
نیپال کے وزیر خارجہ کا سنسنی خیز انکشاف: روسی فوج میں 200 سے زائد نیپالی شہری بھرتی ، 100 سے زائد لاپتہ
پاکستان افغانستان کے ساتھ دشمنی کو مزید بڑھانا نہیں چاہتا
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، جائے حادثہ پر زندگی کے کوئی آثار نہیں | BulletsIn
سودان کے سابق وزیر اعظم حمدوک کو جنگ کی سرگرمی کی الزام لگایا گیا ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مہاراشٹر کے سندھو درگ ہوائی اڈے کو 24 گھنٹے چلانے کے لیے ڈی جی سی اے کی منظوری
Next Article سی این جی کی بلند قیمتوں کے سبب جموں و کشمیر میں فلنگ اسٹیشن بند
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?