• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > پاکستان کے سندھ میں 19 بس مسافروں کا اغوا، 10 کو بازیاب کرالیا گیا
International

پاکستان کے سندھ میں 19 بس مسافروں کا اغوا، 10 کو بازیاب کرالیا گیا

CliQ INDIA
Last updated: December 17, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کراچی، 16 دسمبر (ہ س)۔

پاکستان کے صوبہ سندھ میں پیر کی آدھی رات سے کچھ پہلے نامعلوم بندوق برداروں نے 19 بس مسافروں کا اغوا کر لیا۔ سدا بہار ٹرانسپورٹ کمپنی کی یہ بس کوئٹہ جا رہی تھی۔ یہ واردات کاشمور کے مرید شاخ علاقے میں ہوئی۔ سکیورٹی فورسز نے ان مسافروں میں سے 10 کو بازیاب کر لیا ہے۔

دی ایکسپریس ٹریبیون اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالک شعیب لہری نے بتایا کہ پیر کی رات تقریباً 11.30 بجے گڈو کاشمور لنک روڈ پر گڈو انٹرچینج کے پاس تقریباً 15 بندوق برداروں نے بس کو روکا۔ بس میں مرد، خواتین اور بچے سوار تھے۔ بندوق بردار ان میں سے 15 کو اپنے ساتھ لے گئے۔ یہ اطلاع پولیس اور رینجرز کو دی گئی۔

پولیس اور رینجرز نے بلوچستان کے سونمیانی میں فائرنگ کے بعد 10 اغوا شدہ مسافروں کو چھڑا لیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر کیپٹن (ریٹائرڈ) فیصل عبداللہ چاچڑ نے بتایا کہ بازیاب کرائے گئے کچھ مسافروں میں رحیم یار خان سے محمد عرفان، لال خان اور ذوالفقار علی، مظفر گڑھ سے فیروز خان اور کریم بخش اور سید علی عماد شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / انظر حسن

You Might Also Like

ایندھن کی کمی نے غزہ میں اسپتال کو خدمات معطل کرنے پر مجبور کردیا
زکربرگ نے کہا۔ وائٹ ہاوس نے کووڈ وبائی امراض کے دوران فیس بک پر دباو ڈالا تھا | BulletsIn
نیپال کی بائیں بازو کی جماعتوں کو متحد کرنے کےلئے ایک بار پھر سرگرم
عراق میں امریکہ کے زیرِ قیادت جہادی مخالف اتحاد پر ڈرون حملہ
نیتن یاہو کے گھر کے باہر یرغمالیوں کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی سائی رام نے کول انڈیا کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالا
Next Article کارگل میں دریا کے کنارے سے پرانا ہینڈ گرنیڈ برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?