• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیپال میں زلزلے سے بھاری تباہی، ملبے سے اب تک 129 لاشیں نکالی گئیں، 300 کو بچایا گیا
International

نیپال میں زلزلے سے بھاری تباہی، ملبے سے اب تک 129 لاشیں نکالی گئیں، 300 کو بچایا گیا

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2023 11:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
نیپال میں زلزلے سے بھاری تباہی، ملبے سے اب تک 129 لاشیں نکالی گئیں، 300 کو بچایا گیا

نیپال میں زلزلے سے بھاری تباہی، ملبے سے اب تک 129 لاشیں نکالی گئیں، 300 کو بچایا گیا

۔ وزیر اعظم پرچنڈ متاثرہ علاقے کے لیے روانہ، سب سے زیادہ نقصان جاجرکوٹ ضلع میں

کٹھمنڈو، 4 نومبر (ہ س)۔ بار بار زلزلے کے سانحات کی زد میں رہنے والا نیپال جمعہ کی رات ایک بار پھر لرز اٹھا۔ اس بار اس کا مرکز جاجرکوٹ ضلع تھا۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں سے ہزاروں گھر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے۔ صبح ہوتے ہی راحت اور بچاؤ کا کام جنگی بنیادوں پر شروع کیا گیا ہے۔ اب تک 129 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ سب سے زیادہ تباہی ضلع جاجرکوٹ میں ہوئی ہے۔ یہاں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 92 ہو گئی ہے۔ ملبے کے ڈھیر میں زندگی تلاش کی جا رہی ہے۔ ان کی لاشیں دیکھ کر لوگوں کے دل پھٹ رہے ہیں۔ رکم مغربی ضلع میں ہلاکتوں کی تعداد 37 تک پہنچ گئی ہے۔

وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ امدادی سامان اور ادویات لے کر ہیلی کاپٹر کے ساتھ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ آرمی میڈیکل ٹیم بھی ان کے ساتھ ہے۔ قریبی اضلاع سے میڈیکل ٹیمیں بھی متاثرہ علاقوں میں بھیجی جا رہی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 300 سے زائد افراد کو ملبے سے بحفاظت نکالا گیا ہے۔

زخمیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اسپتالوں میں جگہ کم ہے۔ سب سے بڑا مسئلہ زخمیوں کے علاج کے لیے مناسب سہولیات کا نہ ہونا ہے۔ شدید زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے سرکھیت اور کھٹمنڈو لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بنگلہ دیش میں دیر رات ہنگامہ، انصار اور طلبا میں جھڑپ،40 افراد زخمی | BulletsIn
امریکہ-اسرائیل نے ایران پر ‘آپریشن ایپک فیوری’ کا آغاز کیا، خامنہ ای کے دفتر کے قریب حملہ کیا جب مشرق وسطیٰ کی فضائی حدود بند ہو گئیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکہ کے دورے پر، صدر ٹرمپ سے کریں گے اہم ملاقات | BulletsIn
اسرائیل نے غزہ میں الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا
اسرائیل نے بیروت میں حزب اللہ کے فوجی کمانڈ سینٹر پر حملہ کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جگن موہن ریڈی کے خلاف مقدمہ کی سماعت آندھرا پردیش اور تلنگانہ سے باہر منتقل کرنے کا مطالبہ
Next Article حکومت کا انتباہ، احتجاجی مظاہروں سے دور رہیں جموں و کشمیر کے سرکاری ملازمین
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?