• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > حکومت کا انتباہ، احتجاجی مظاہروں سے دور رہیں جموں و کشمیر کے سرکاری ملازمین
Regional

حکومت کا انتباہ، احتجاجی مظاہروں سے دور رہیں جموں و کشمیر کے سرکاری ملازمین

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2023 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

حکومت کا انتباہ، احتجاجی مظاہروں سے دور رہیں جموں و کشمیر کے سرکاری ملازمین

جموں،4 نومبر (ہ س)۔ جموں و کشمیر حکومت نے جمعہ کے روز ملازمین کو اپنے مطالبات کے حق میں کسی بھی قسم کے مظاہروں اور ہڑتالوں میں حصہ لینے سے روک دیا اور خبردار کیا کہ اگر کوئی ملازمین ایسے مظاہروں میں ملوث پایا گیا تو اُن کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ایک حکم نامے کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ بعض ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مظاہروں اور ہڑتالوں کا سہارا لے رہے ہیں۔ حکومت نے جموں و کشمیر گورنمنٹ ایمپلائز (کنڈکٹ) رولز 1971 کے رول 20 (ii) کو لاگو کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی سرکاری ملازم اپنی سروس سے متعلق کسی بھی معاملے کے سلسلے میں کسی بھی طرح کی ہڑتال کا سہارا نہیں لے گا اور نہ ہی کسی دوسرے ملازم کے اس عمل میں حوصلہ افزائی کرے گا۔

حکم کے مطابق قانون کی فراہمی محض اعلانیہ نوعیت کی نہیں ہے اور ایسے کسی بھی ملازم کے اس طرح کی کارروائیوں میں ملوث پائے جانے کی صورت میں یقینی طور پر اس کے نتائج برآمد ہوں گے۔ لہذا تمام انتظامی سیکرٹریوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ محکموں کے ملازمین کو یہ ہدایات دیں کہ وہ ایسے تمام غیر ضروری مظاہروں اور ہڑتالوں سے باز رہیں کیونکہ یہ سنگین بددیانتی اور بد سلوکی ہے۔ حکم میں مزید کہا گیا ہے کہ محکمے مظاہروں اور ہڑتالوں کے انعقاد میں ملوث پائے جانے والے ملازمین کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کریں گے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش سمیت تین گرفتار: پولیس
ویمنز ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے کورین ہاکی ٹیم رانچی پہنچ گئی
سائیکل کی سواری چھوڑ کر اجول نے کانگریس کا ہاتھ پکڑا، پریاگ راج سے الیکشن لڑیں گے
کشتواڑ کے ڈول علاقے میں زیر تعمیر پروجیکٹ میں کرین ٹوٹنے سے ایک کارکن کی موت
بہار میں کہرے کے ساتھ سردی میں اضافہ،11 ڈگری سیلسیس تک پہنچا درجہ حرا ر ت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال میں زلزلے سے بھاری تباہی، ملبے سے اب تک 129 لاشیں نکالی گئیں، 300 کو بچایا گیا
Next Article وزیراعظم مودی نے نیپال میں زلزلے سے تباہی پر دکھ کا اظہار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?