• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیپالی شہریوں کو روسی فوج میں بھرتی کرنے والے گینگ کا پردہ فاش ، 12 گرفتار
International

نیپالی شہریوں کو روسی فوج میں بھرتی کرنے والے گینگ کا پردہ فاش ، 12 گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2023 5:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کاٹھمنڈو ، 06 دسمبر (ہ س)۔

نیپالی شہریوں کو غیر قانونی طور پر روس بھیجنے اور وہاں فوج میں بھرتی کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کرنے کے بعد بارہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ نیپال پولیس نے ان کے پاس سے 50 سے زائد پاسپورٹ بھی برآمد کیے ہیں۔نیپال پولیس کی کرائم برانچ نے کاٹھمنڈو کے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ان کے پاس سے 50 سے زائد پاسپورٹ بھی برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ان تمام پاسپورٹوں پر روس کے ویزے تھے۔ گرفتار ملزمان سے 27 لاکھ روپے نقدی بھی برآمد ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان میں ڈرون ڈانگی ، دیپین پیریار ، کشتیج گری ، سبھاش لاما ، منیش نیوپانے ، روزل مہارجن ، ہری بہادر وشوکرما ، ایشور ادھیکاری ، گوکرنا آریال ، سجتا دہل ، سنتوش روکا اور سنتوش نیپال شامل ہیں۔

کاٹھمنڈو کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کمود دھنگل نے کہا کہ ان سبھی کو ضلعی عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ پر لے لیا گیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ ان تمام کی گرفتاری کے لیے کاٹھمنڈو کے لینچر ، تھمیل اور مہاراج گنج علاقوں میں چھاپے مارے گئے۔ یہ گینگ غیر قانونی طور پر روسی فوج میں شامل ہونے کے لیے نیپالیوں کو وزٹ ویزے پر روس بھیجنے کا بندوبست کرتا تھا۔ گرفتار کیے گئے 12 افراد کے خلاف ابھی تک کسی نے شکایت درج نہیں کرائی ہے۔ نیپال کی حکومت نے روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے 6 نیپالی شہریوں کی ہلاکت اور یوکرین کے ہاتھوں کچھ فوجیوں کو یرغمال بنائے جانے کا واقعہ سامنے آنے کے بعد تحقیقات کا حکم دیا تھا۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

اسرائیل انتخابات 2026: بینٹ-لاپڈ اتحاد نیتن یاہو کو ہائی اسٹیک سیاسی شوڈاؤن میں نشانہ بناتا ہے
کناڈا کے انتخابات میں غیر ملکی مداخلت پر سماعت کے دوران ٹروڈو نے نجر کامدعا اٹھایا
بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کی حمایت پر سینئر رکنِ امریکی محکمہ خارجہ جوش پال مستعفی
مشرقی ایران میں ہائیڈرو کاربن ریفائنری میں آگ لگنے سے دھماکہ
بنگلہ دیش میں سڑک حادثے میں بھارتی جوڑا سمیت 16 افراد ہلاک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شیئر بازارمیں مضبوطی کا ریکارڈ بننے کا عمل جاری، سرمایہ کاروں کو ریکارڈ توڑ رفتار سے 2.52 لاکھ کروڑ روپے کامنافع
Next Article دہلی فسادات: منی لانڈرنگ کیس میں استغاثہ کی عدم پیشی پر ای ڈی کے خصوصی ڈائریکٹر طلب
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?