• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کی حمایت پر سینئر رکنِ امریکی محکمہ خارجہ جوش پال مستعفی
International

بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کی حمایت پر سینئر رکنِ امریکی محکمہ خارجہ جوش پال مستعفی

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

واشنگٹن ،19اکتوبر(ہ س )۔

امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر رکن جوش پال اسرائیل فلسطین کشیدگی کے دوران امریکہ کی اسرائیل کے لیے حمایت پر عہدے سے مستعفی ہو گئے، ان کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل فلسطین تنازع میں بائیڈن انتظامیہ سے متفق نہیں ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر مشیر برائن فنوکین نے جوش پال کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل کو فوری بنیادوں پر ہتھیاروں کی فراہمی کے باعث کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جوش پال دیگر ممالک کو اسلحہ فراہم کرنے کی منظوری دینے والے محکمہ خارجہ کے پولیٹیکل ملٹری افیئرز بیورو میں گزشتہ 10 برس سے زائد عرصے سے خدمات انجام دے رہے تھے۔

سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق جوش پال کا کہنا ہے کہ انہوں نے استعفیٰ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل فلسطین کشیدگی کے دوران اسرائیل کو فوری بنیادوں پر اسلحہ فراہم کرنے کے فیصلوں کے باعث دیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوش پال نے کہا کہ اسرائیل فلسطین تنازع میں بائیڈن انتظامیہ کے اقدامات سے متفق نہیں، یہ فلسطینی عوام اور طویل مدتی امریکی مفاد میں نہیں ہیں اور میں اس حوالے سے کچھ نہیں کر سکتا تھا اس لیے استعفیٰ دے دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچے، جنہوں نے غزہ کے اسپتال پر حملے میں اسرائیلی حکومت کو کلین چٹ دیتے ہوئے الزام فلسطینی تنظیموں پر عائد کیا۔

خیال رہے کہ امریکا نے غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی رسائی کے لیے سلامتی کونسل میں برازیل کی پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کر دیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ڈبلیو ایچ او کا غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا انتباہ، انسانی امداد کی ضرورت پر زور
اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی
غزہ میں اسپتال کے نیچے ملا سرنگ، یرغمالیوں کو یہیں رکھنے کا الزام
حماس کے اقدامات فلسطینی قوم کی نمائندگی نہیں کرتے: محمود عباس
غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی اور دوبارہ اسرائیلی قبضہ قبول نہیں کرسکتے: سعودی عرب

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیسلے انڈیا کا منافع جولائی تا ستمبر سہ ماہی میں 37.28 فیصد بڑھ کر 908.08 کروڑ روپے ہو گیا
Next Article درگا پوجا کے تہوار میں خلل نہیں ڈالے گی بارش
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?