• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > دہلی فسادات: منی لانڈرنگ کیس میں استغاثہ کی عدم پیشی پر ای ڈی کے خصوصی ڈائریکٹر طلب
Regional

دہلی فسادات: منی لانڈرنگ کیس میں استغاثہ کی عدم پیشی پر ای ڈی کے خصوصی ڈائریکٹر طلب

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2023 5:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 6 دسمبر (ہ س)۔

دہلی فسادات میں منی لانڈرنگ کیس کے ملزم طاہر حسین کے خلاف درج مقدمے میں استغاثہ کی طرف سے کوئی بھی پیش نہ ہونے کے بعد دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے ای ڈی کے خصوصی ڈائریکٹر کو طلب کیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے ای ڈی کے خصوصی ڈائریکٹر کو اگلی سماعت یعنی 8 دسمبر کو عدالت میں حاضر ہونے کا حکم دیا۔

دراصل اس کیس میں طاہر حسین نے اپنی اہلیہ کے حق میں جنرل پاور آف اٹارنی پر دستخط کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔ اس درخواست پر ای ڈی کی طرف سے کوئی جواب داخل نہیں کیا گیا۔ سماعت کے دوران طاہر حسین کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل نوین کمار ملہوترا نے کہا کہ انہیں ای ڈی کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملا ہے۔عدالت نے نوٹ کیا کہ اپنے حکم میں ای ڈی کو ملزم کے وکیل کو اپنے جواب کی پیشگی کاپی فراہم کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ ای ڈی کی طرف سے نہ تو کوئی حاضر ہوا اور نہ ہی کوئی جواب داخل کیا گیا۔ اس کے بعد عدالت نے ای ڈی کے خصوصی ڈائریکٹر کو طلب کیا۔

عدالت نے 11 جنوری کو طاہر حسین کے خلاف فرد جرم عائد کی تھی۔ عدالت نے منی لانڈرنگ ایکٹ کے سیکشن 3 اور 4 کے تحت الزامات عائد کرنے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے طاہر حسین کو الزامات سے آگاہ کیا جس کے بعد طاہر حسین نے ٹرائل کے ذریعے الزامات کا سامنا کرنے کی بات کی۔ای ڈی نے طاہر حسین اور امیت گپتا کو ملزم بنایا ہے۔ 16 اکتوبر 2020 کو چارج شیٹ ای ڈی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پنکج کمار کھتری نے داخل کی تھی۔ چارج شیٹ میں طاہر پر شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فسادات میں پیسہ لگانے کا الزام لگایا گیا ہے۔ ای ڈی نے کہا ہے کہ فسادات کے لیے تقریباً 1.25 کروڑ روپے میں ہتھیار خریدے گئے تھے۔ ای ڈی کے مطابق طاہر حسین اور اس سے جڑے لوگوں نے ایک کروڑ دس لاکھ روپے کی منی لانڈرنگ کی۔ فسادات کے لیے جمع کی گئی رقم ایک فرضی کمپنی کے ذریعے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج میں لگائی گئی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ملٹری انٹیلی جنس اور جھارکھنڈ اے ٹی ایس کا رانچی میں چھاپہ، فوج کی جعلی وردی برآمد | BulletsIn
ملک کی یونیورسٹیوں کی اعلی ترین رینکنگ میں اے ایم یو شامل،مسرت کی لہر | BulletsIn
ریاسی کے کٹرا میں بس اور بائک کے درمیان تصادم، بائک سوار زخمی
چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات: ریاست بھر سے پانچ لاکھ سے زیادہ بینرز ، پوسٹرز اور وال رائٹنگ ہٹائے گئے
بنگال میں معذور افراد کا ڈیٹا مرکز کے ساتھ شیئر نہیں کر رہی ہے حکومت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپالی شہریوں کو روسی فوج میں بھرتی کرنے والے گینگ کا پردہ فاش ، 12 گرفتار
Next Article وزیر اعظم جمعہ کو دہرادون میں اتراکھنڈ گلوبل انویسٹرس سمٹ کا افتتاح کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?