• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > تریبھون یونیورسٹی نے ایک ساتھ 73ہزار سے زیادہ طلباءوطالبات کوکانووکیشن تقریب میں شامل کرکے بنایا ریکارڈ
International

تریبھون یونیورسٹی نے ایک ساتھ 73ہزار سے زیادہ طلباءوطالبات کوکانووکیشن تقریب میں شامل کرکے بنایا ریکارڈ

CliQ INDIA
Last updated: December 19, 2023 4:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کاٹھمنڈو ، 17 دسمبر (ہ س)۔

نیپال کی تریبھون یونیورسٹی نے پیر کو کانووکیشن کی تقریب میں 73 ہزار سے زائد طلباءکو شامل کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یونیورسٹی نے اس کے لیے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرانے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔آج 73 ہزار 749 طلباءکو سرٹیفکیٹ دیئے گئے جنہوں نے 5 مطالعاتی اداروں ، 4 مختلف فیکلٹیوں اور تریبھون یونیورسٹی سے منسلک دیگر تعلیمی اداروں سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ کاٹھمنڈو کے دشرتھ تھیٹر میں منعقدہ 49ویں کانووکیشن کی تقریب میں صدر رام چندر پاڈیل اور وزیر اعظم پشپا کمل دہل ’پرچنڈا‘ نے طلباءمیں اسناد تقسیم کیں۔ اس تقریب کی وجہ سے پنڈال کے اطراف کی ٹریفک دن بھر درہم برہم رہی۔یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات پشپراج جوشی نے کہا کہ صدر اور وزیر اعظم سمیت وی آئی پیز کے ہاتھوں سے 12,415 طلباءکو سرٹیفکیٹ دیے گئے۔ پچھلے کچھ سالوں سے تریبھون یونیورسٹی سالانہ تقریباً 50 سے 60 ہزار طلبہ کو کانووکیشن کی تقریب میں مدعو کرتی رہی ہے۔ اس بار عالمی ریکارڈ بنانے کے مقصد سے یونیورسٹی نے کانووکیشن تقریب میں ایک ساتھ 73 ہزار طلباءکو مدعو کیا۔

امتحانات کے کنٹرولر جوشی نے کہا کہ جس یونیورسٹی کے کانووکیشن میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ طلبہ شریک ہوئے، اس نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درخواست دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تقریب میں گنیز بک کے نمائندے ذاتی طور پر موجود تھے اور اس کا جائزہ لیا۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر شیو لال بھوشال نے دعویٰ کیا ہے کہ کانووکیشن کی تقریب میں اتنی بڑی تعداد میں طلبہ کی شرکت کے باوجود معیار میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

ادبی فورم ،ریاض کے زیرِ اہتمام حج سے واپسی پر حسان عارفی کی تہنیت میں ادبی نشست | BulletsIn
بھارت نے ایران کو آبنائے ہرمز کے گزرنے کے لیے نقد یا کرپٹو ادائیگیوں سے انکار کیا
اپنے قیدیوں کو چھڑانے کیلئے اسرائیل کی غزہ میں حماس کی سرنگوں پر نظریں
اسرائیلی آرمی چیف اورنیتن یاہومیں اختلافات نمایاں
غزہ میں امداد کے داخلے کے حوالے سے اسرائیل کے اقدامات ناکافی ہیں: اقوام متحدہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منافع وصولی کے دباو میں گرا شیئر بازار ، سینسیکس،نفٹی گرامیں گراوٹ
Next Article گورنر مشرا نے کالی چرن صراف کو پروٹیم اسپیکر کے طور پر حلف دلایا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?