• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ کی 'زمین شہریوں کیلئے جہنم، بے گھر لوگ سڑکوں پر رہنے پرمجبور
International

غزہ کی 'زمین شہریوں کیلئے جہنم، بے گھر لوگ سڑکوں پر رہنے پرمجبور

CliQ INDIA
Last updated: December 13, 2023 5:08 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،13دسمبر(ہ س)۔

غزہ کی پٹی میں انسانی حالات اس درجے ابتر ہوچکے ہیں کہ غزہ کو دنیا میں ’جھنم‘ سے بھی بدتر جگہ قرار دیا جا رہا ہے۔اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے غزہ کی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے افسوسناک اور جہنمی حالات کے مترادف قرار دیا اور کہا کہ غزہ کے محصور جنگ زدہ بدقسمت لوگ تین ماہ سے اس جھنم میں رہ رہے ہیں۔منگل کو پٹی کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے اہلکار نے اس بات پر زور دیا کہ ”غزہ کے لوگ گلیوں اور سڑکوں پر رہ رہے ہیں اور ہر چیز کے محتاج ہیں۔ انہوں نے اس صورتحال کو زمین پر جہنم قرار دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ محصور پٹی میں فلسطینیوں کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک گہرا اور نہ ختم ہونے والا المیہ ہے۔انہوں نے ’ایکس‘ پلیٹ فارم پر اپنے اکاو¿نٹ پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ لوگ ہر جگہ ہیں، وہ سڑک پر رہتے ہیں، اور انہیں ہر چیز کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بے گھر فلسطینی شہری صرف سلامتی اور تحفظ اور اس جہنم کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’یو این آر ڈبلیو اے‘ نے 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی جنگ کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی کے اندر تقریباً 1.9 ملین لوگوں کے بے گھر ہونے کی تصدیق کی تھی۔انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ اسرائیل کی طرف سے محصور غزہ کی پٹی کی 80 فیصد سے زیادہ آبادی بمباری کے نتیجے میں بے گھر ہو گئی ہے۔’اونروا‘ سمیت کئی بین الاقوامی تنظیموں نے گذشتہ مہینوں اور ہفتوں میں بارہا خبردار کیا ہے کہ غزہ کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے۔

انہوں نے ہر قسم کی انسانی امداد، خوراک اور طبی امداد کی شدید قلت کے ساتھ ساتھ وبائی امراض اور بیماریوں کے پھیلنے کے امکان سے بھی خبردار کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

چین میں تھائی بادشاہ کا شاندار استقبال کیا گیا۔
شمالی کولمبیا میں گوریلا تشدد، تین روز میں 80 سے زائد افراد ہلاک | BulletsIn
مالدیپ پارلیمانی انتخابات: چین کی حامی معزو کی جماعت کی زبر دست اکثریت سے جیت
پاکستان میں نواز شریف کی حمایت میں فوج ، مخلوط حکومت کے لیے سودے بازی شروع
غزہ میں امداد کے داخلے کے حوالے سے اسرائیل کے اقدامات ناکافی ہیں: اقوام متحدہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل-حماس جنگ سے فلسطینی معیشت بری طرح متاثر: عالمی بینک
Next Article آئی جی پی جموں نے ڈکیتی کی وارداتوں کو حل کرنے والے افسران اور اہلکاروں کو نوازا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?