• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ میں امداد کے داخلے کے حوالے سے اسرائیل کے اقدامات ناکافی ہیں: اقوام متحدہ
International

غزہ میں امداد کے داخلے کے حوالے سے اسرائیل کے اقدامات ناکافی ہیں: اقوام متحدہ

CliQ INDIA
Last updated: December 21, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نیویارک، 20 دسمبر(ہ س)۔

مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی ٹور وینس لینڈ نے کل منگل کے روز کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی

میں مزید انسانی امداد کی اجازت دینے کے لیے کیے گئے حالیہ محدود اقدامات مثبت ہیں لیکن جنگ زدہ فلسطینیوں کی ضروریات کے لیے ناکافی ہیں۔

وینس لینڈ نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی فراہمی کو اب بھی ایسے چیلنجز کا سامنا ہے جو اکثر ناقابل تسخیر ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کے محدود اقدامات، خاص طور پر زیادہ ایندھن، خوراک، اور کھانا پکانے والی گیس کے داخلے کی اجازت دینا، انسانی امداد کے داخلے کے لیے کارم ابو سالم کراسنگ کو کھولنا، مثبت ہیں، لیکن یہ سب ناکافی اقدامات ہیں۔

وینس لینڈ نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں عام شہریوں، خواتین اور بچوں کو پہنچنے والی مشکلات اور مصیبتیں ناقابل تصور ہیں۔ انہوں نے غزہ میں اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان لڑائی میں خواتین اور بچوں کی ہلاکت کی مذمت کی۔انہوں نے نشاندہی کی کہ غزہ کے موجودہ حالات کسی بھی انسانی امدادی کارروائیوں کو ناممکن بنا رہے ہیں۔

مغربی کنارے کی صورت حال کے بارے میں وینس لینڈ نے کہا کہ مغربی کنارے کا علاقہ ایک بحران کا شکار ہے اور وہاں آبادکاری کی سرگرمیوں اور آباد کاروں کے تشدد کی وجہ سے دباؤ بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مغربی کنارے میں فلسطینی حکام بحران کا شکار ہیں۔ لوگوں کی معاشی مشکلات میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ وینس لینڈ نے مغربی کنارے میں جھڑپوں کی حالیہ شدت کے بارے میں بھی اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ انہو نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے غرب اردن میں حالیہ فوجی کارروائیوں میں بے پیمانے پر شہریوں کی ہلاکتیں اور گرفتاریاں تشویش کا باعث ہیں۔ اقوام متحدہ کے اہلکار نے مغربی کنارے اور یروشلم میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع پربھی اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک آزاد فلسطینی ریاست کی بقا اور مستقبل کے لیے یہودی آباد کاری کی سرگرمیاں ایک بڑا خطرہ ہے۔

خیال رہےکہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے سات اکتوبر سے جاری جنگ میں بڑے پیمانے پر اموات ہوئی ہیں۔اسرائیل نے غزہ کی پٹی کا محاصرہ کرنے کے بعد پانی، خوراک، ایندھن اور دیگر بنیادی ضروریات کےسامان کی ترسیل بند کر رکھی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ڈوئی لیپا نے سام سنگ کے خلاف 142 کروڑ روپے کا کیس دائر کیا، مبینہ طور پر اس کی تصویر کے غیر مجاز استعمال کے الزام میں
پوتن نے ٹرمپ کو مبارکباد دی، کہا- بات چیت کے لیے تیار | BulletsIn
پاکستان میں ایندھن کا بحران گہرا، محدود ذخائر اور ایل این جی کی قلت
ٹرمپ پر جان لیوا حملے کے معاملے میں انٹیلی جنس سروس کی سربراہ کمبرلے چیٹل نے  استعفیٰ دیا | BulletsIn
سعودی عرب نے امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت کو خوش آئند قرار دیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایئر انڈیا ایکسپریس 30 دسمبر کو نئی دہلی سے ایودھیا کے لیے اپنی پہلی پرواز اڑائے گی۔
Next Article تلنگانہ میں کوروناکی صورتحال پروزیرصحت تلنگانہ کااظہارخیال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?