• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ پر اسرائیل کی 'بے لگام' بمباری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: اقوامِ متحدہ
International

غزہ پر اسرائیل کی 'بے لگام' بمباری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: اقوامِ متحدہ

CliQ INDIA
Last updated: January 19, 2024 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نیویارک،19جنوری(ہ س)۔

اقوامِ متحدہ کی ایک ماہرِ انسانی حقوق نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر اپنی بے لگام بمباری سے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی ہے جس سے پورے کے پورے محلے مسمار اور ہزاروں فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔فلسطینی علاقوں پر اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ اور ایک اطالوی وکیل فرانسسکا البانیز کے تبصرے اس وقت سامنے آئے جب اسرائیل اقوامِ متحدہ کی بین الاقوامی عدالتِ انصاف میں جنوبی افریقہ کی طرف سے مقدمے کا سامنا کر رہا ہے جس میں اس پر نسل کشی کا الزام لگایا گیا ہے۔

البانیز نے میڈرڈ کی ایک نیوز کانفرنس کو بتایا، جبکہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے تو ان لوگوں کی حفاظت کے لیے جو لڑائی میں فعال طور پر شامل نہیں ہیں، بین الاقوامی انسانی قانون کا احترام ہونا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس کا مطلب مزاحمت کاروں اور عام شہریوں کے درمیان فرق کرنا اور اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ فوجی حملے متناسب ہوں تاکہ شہریوں کو زیادہ نقصان نہ پہنچے۔البانیز نے کہا، اس کے بجائے جو کچھ ہوا ہے وہ 100 دنوں سے زیادہ مسلسل بمباری میں — پہلے دو ہفتوں میں 6,000 بم فی ہفتہ، 2,000 پاو¿نڈ وزنی انتہائی پرہجوم علاقے میں گرائے گئے۔زیادہ تر ہسپتالوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ ان میں سے بڑے ہسپتال ایک اچھی خاصی تعداد میں بند کر دیئے گئے ہیں، ان پر بمباری کی گئی ہے یا وہ فوج نے اپنے قبضے میں لے لیے ہیں۔ لوگ اب نہ صرف بموں سے بلکہ اس وجہ سے بھی مر رہے ہیں کہ ان کے زخموں کو ٹھیک کرنے کے لیے صحت کا مناسب ڈھانچہ نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا، ہر روز حیران کن تعداد میں بچوں کے ایک یا دو اعضائ کاٹ دیئے جاتے ہیں۔ اس (جنگ) کے پہلے دو مہینوں کے دوران 1,000 بچوں کو بے ہوشی کے بغیر کاٹ دیا گیا۔ یہ شیطانیت ہے۔اسرائیل کے سرکاری اعداد و شمار پر مبنی اے ایف پی کی تعداد کے مطابق حماس کے مزاحمت کاروں کے جنوبی اسرائیل میں حملے کے نتیجے میں تقریباً 1,140 افراد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر عام شہری تھے جس کے بعد سے لڑائی نے فلسطینی سرزمین کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔

غزہ کی وزارتِ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیل نے مسلسل بمباری اور زمینی کارروائی کے ساتھ جواب دیا ہے جس میں کم از کم 24,620 فلسطینی جاں بحق ہوئے جن میں سے تقریباً 70 فیصد خواتین، بچے اور نوعمر تھے۔خصوصی نمائندگان اقوامِ متحدہ کا عملہ نہیں ہیں بلکہ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے ذریعہ نامزد کردہ آزاد ماہرین ہیں جو حقوق کے شعبوں کی نگرانی کرتے ہیں۔البانیز نے کہا کہ وہ حماس کے تشدد کی سختی سے مذمت کرتی ہیں جو ان کے بقول جنگی جرائم کے مترادف ہے اور یہ انسانیت کے خلاف جرائم بھی ہو سکتے ہیں لیکن اسرائیل نے جو کچھ کیا ہے اس کا کوئی جواز نہیں بنتا۔جنوبی افریقہ گذشتہ ہفتے اپنا مقدمہ بین الاقوامی عدالت انصاف میں لے گیا۔ لیکن اسرائیل نے امریکہ اور دیگر اتحادیوں کی حمایت سے اس کی شدید مزاحمت کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

وزیر اعظم اولی 16 ستمبر سے ہندوستان کا دورہ کریں گے، بودھ گیا میں پی ایم مودی سے دو طرفہ بات چیت ہوگی
سعودی عرب نے بنگلہ دیش کی بجلی کیلئے 1.4 ارب ڈالر کی مدد فراہم کی
امن صرف ایک فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد قائم ہوگا: ترجمان فلسطینی صدر
حرارت بڑھنے کے خطرے کی وجہ سے ملائیشیا میں سمندری کچھوے کی معاشرتی نسل کا خطرہ
امریکہ ایران کے جوہری پروگرام کا مکمل خاتمھ چاہتا ہے: ٹرمپ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Next Article کانپور میں پارہ 2.4 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?