• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امن صرف ایک فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد قائم ہوگا: ترجمان فلسطینی صدر
International

امن صرف ایک فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد قائم ہوگا: ترجمان فلسطینی صدر

CliQ INDIA
Last updated: January 20, 2024 3:15 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

رملہ،19جنوری(ہ س)۔

فلسطینی صدر محمود عباس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امن صرف ایک فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد قائم ہوگا۔ترجمان نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر خطے میں سلامتی و استحکام نہیں ہوسکتا، اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں کے باعث پورا خطہ آتش فشاں پھٹنے کے دہانے پر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے حالیہ تقریر میں فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کی تھی۔

دوسری جانب غزہ پٹی میں شمالی اور وسطی حصے میں اسرائیلی بمباری کے باعث 40 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق دیر البلاح میں 29، شمالی غزہ میں 12 اور غزہ شہر میں 3 فلسطینی شہید ہوئے۔عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں۔ مشرقی مقبوضہ بیت المقدس، نابلس،طولکرم، رام اللہ اور الخلیل کے علاقوں میں چھاپے مارے گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق طولکرم کیمپ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امریکہ بھر میں ‘نو کنگز’ کے بڑے مظاہرے، لاکھوں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف، استعفیٰ کا مطالبہ
چین کے سابق وزیر اعظم لی کیکیانگ کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے زخموں پر مرہم رکھنے کے بہانے پاکستان نے بھارت کے خلاف زہر اگلا | BulletsIn
ایران اور تائیوان کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد ٹرمپ اور شی کی بیجنگ سربراہی اجلاس نے عالمی توجہ مبذول کروائی
اسرائیل کا 7 اکتوبر کے حملے کے منصوبہ ساز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صرافہ بازار میں تیزی ، سونا 63 ہزار روپے کے قریب پہنچ گیا
Next Article منیش سسودیا عملی طور پر عدالت میں پیش ہوئے ، عدالتی حراست میں 5 فروری تک توسیع کر دی گئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?