• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > سعودی ولی عہد نے غزہ سے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی پالیسی مسترد کر دی
International

سعودی ولی عہد نے غزہ سے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی پالیسی مسترد کر دی

CliQ INDIA
Last updated: October 21, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ریاض،21اکتوبر(ہ س)۔

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلی فون پر بات کی ہے۔دونوں رہ نماو¿ں نے غزہ کی پٹی میں موجودہ کشیدگی کی صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی۔ دونوں رہنماو¿ں نے غزہ میں نہتے شہریوں پر حملے بند کرنے اور محصورین تک فوری امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ضرورت سے اتفاق کیا۔انہوں نے جنگ سے تباہ حال علاقے میں طبی ٹیموں کو رسائی دینے، زخمیوں کا علاج کرنے، ادویہ کی فراہمی اور غزہ کا محاصرہ فوری ختم کرنے پر بھی زور دیا۔

قبل ازیں فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے شہزادہ محمد بن سلمان سے فون پر بات کی۔ولی عہد نے خطے اور دنیا میں سلامتی اور استحکام پر غزہ جنگ کے خطرناک اثرات سے بچنے کے لیے کشیدگی کو کم کرنے اور تشدد کا دائرہ پھیلنے سے روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔سعودی ولی عہد نے کہا کہ ان کا ملک شہریوں کو حملوں کا نشانہ بنانے کی مخالفت کرتا ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی انسانی قانون کی پاسداری اور شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کے خلاف فوجی کارروائیوں کو روکنے پر زور دیا۔ولی عہد نے فلسطینی ریاست کے قیام کے منصفانہ حل تک پہنچ کر استحکام کی واپسی اور دیرپا امن کے حصول کے لیے حالات پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔سعودی ولی عہد نے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی پالیسی مسترد کر دی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیل کا حماس کے سوا دیگر فلسطینیوں کو غزہ کا انتظام دینے کا تجرباتی منصوبہ
حزب اللہ کے جنگجو لبنان کی سرحد سے شام میں داخل۔ | BulletsIn
فلسطینی صدر کاغزہ میں اسرائیلی بمباری اور خون خرابہ روکنےکے لیے فوری اقدامات کامطالبہ
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن بغیر پروگرام کے بذریعہ ٹرین یوکرین پہنچے
سری لنکا نے روسی اور یوکرائنی سیاحوں کو دو ہفتوں میں ملک چھوڑنے کا حکم جاری کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شک کی بنا پر غیر ملکی خاتون کو بھارت بلا کر قتل، ملزم گرفتار
Next Article سی آئی پی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر باسودیو داس کو ہٹا کر چارج ڈاکٹر ترون کو سونپا گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?