• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل کا حماس کے سوا دیگر فلسطینیوں کو غزہ کا انتظام دینے کا تجرباتی منصوبہ
International

اسرائیل کا حماس کے سوا دیگر فلسطینیوں کو غزہ کا انتظام دینے کا تجرباتی منصوبہ

CliQ INDIA
Last updated: February 24, 2024 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ ۔

ایک اسرائیلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ تل ابیب غزہ کے ان علاقوں میں شہری معاملات کے انتظام کے لیے حماس سے تعلق نہ رکھنے والے فلسطینیوں کی تقرری کرنا چاہ رہا ہے جو جنگ کے بعد پٹی کا انتظام سنبھال لیں۔ اس منصوبے کو آزمائشی طور پر لاگو کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔عہدیدار نے ایک بیان میں نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ منصوبہ بند انسانی بنیادوں پر چھاپے ان علاقوں میں شروع کیے جائیں گے جہاں سے حماس کو غزہ کی پٹی سے بے دخل کیا گیا تھا۔ لیکن ان کی حتمی کامیابی کا انحصار اسرائیل کو حماس کو تباہ کرنے کے مقصد کو حاصل کرنے پر ہوگا۔عہدیدار نے بتایا کہ ہم ذمہ داری کے درجے تک پہنچنے کے لیے موزوں لوگوں کی تلاش کر رہے ہیں لیکن یہ واضح ہے کہ اس میں وقت لگے گا۔ کیونکہ اس صورت میں ایسا کوئی بھی سامنے نہیں آئے گا جسے یقین ہو کہ حماس تنظیم اس کے سر میں گولی ماردے گی۔

اسرائیلی عہدیدار نے زور دے کر کہا کہ یہ منصوبہ حماس کے تباہ ہونے اور اسرائیل یا غزہ کے باشندوں کے لیے اس کا خطرہ ختم ہونے کے بعد حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے اطلاع دی ہے کہ غزہ شہر کے شمال میں واقع زیتون محلہ اس منصوبے کی آماجگاہ بن سکتا ہے۔ منصوبے کے مطابق یہاں مقامی تاجر اور سول سوسائٹی کے رہنما انسانی امداد تقسیم کریں گے۔چینل نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوج زیتون محلے کے ارد گرد سکیورٹی فراہم کرے گی، اس ہفتے وہاں فورسز کی نئی دراندازی کا مقصد حماس کے مضبوط گڑھ کی باقیات کو ختم کرنا ہے۔ جنگ کے ابتدائی مراحل میں اس گڑھ کو شدید دھچکا لگا تھا۔دوسری طرف حماس نے کہا ہے کہ اس قسم کا کوئی بھی منصوبہ ناکامی سے دوچار ہوگا۔ یاد رہے ایک نئی جنگ بندی پر مذاکرات جاری ہیں اور عالمی برادری اسرائیل کو رفح پر حملہ کرنے سے روکنے کی کوشش کر رہی ہے۔ جنگ کے 139 دنوں میں اسرائیل نے غزہ میں بربریت کرکے 29410 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔

You Might Also Like

اسرائیلی فوج کی بمباری جاری، غزہ میں 10 اور مغربی کنارے میں 11 فلسطینی شہید
اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے حماس کی مالی معاونت کی: یورپی عہدیدار
عراق میں عمارت میں آگ لگی، 14 افراد ہلاک
عراق میں امریکی سفارت خانے پر حملہ، اہلکاروں اور افسران سے تحقیقات
مالدیپ پارلیمانی انتخابات: چین کی حامی معزو کی جماعت کی زبر دست اکثریت سے جیت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایران نے پاکستان میں گھس کر دہشت گرد کمانڈر اسماعیل شاہ بخش کو ہلاک کر دیا
Next Article خالصتانی تبصرے کو لے کربھوانی پور تھانے میں درج ہوئی پہلی ایف آئی آر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?