• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > فلسطینی صدر کاغزہ میں اسرائیلی بمباری اور خون خرابہ روکنےکے لیے فوری اقدامات کامطالبہ
International

فلسطینی صدر کاغزہ میں اسرائیلی بمباری اور خون خرابہ روکنےکے لیے فوری اقدامات کامطالبہ

CliQ INDIA
Last updated: November 13, 2023 11:25 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

رام اللہ،12نومبر۔

فلسطینی ایوان صدر نے اتوار کے روز کہا ہے کہ غزہ فلسطینی علاقوں کا اٹوٹ حصہ ہے اور اسرائیل کی اسے الگ کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی۔ غزہ میں اسرائیل اور مسلح فلسطینی دھڑوں کے درمیان جنگ اپنے 37ویں دن میں جاری ہے جس کے نتیجے میں علاقے میں بدترین انسانی المیہ رونما ہوچکا ہے۔فلسطینی صدرکے ترجمان نبیل ابو ردینا نے کہا کہ فلسطینی ایوان صدر نے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے شروع کی گئی تباہ کن جنگ کے خلاف فوری کارروائی کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی بین الاقوامی کوششیں جو اسرائیلی قبضے کو ختم کرنے کا باعث نہیں بنتی ہیں بیکار ہوں گی۔

درایں اثناءفلسطینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نوآبادیاتی منصوبوں کو منظور کر رہے ہیں، جس کا مقصد فلسطینی کاز کو ختم کرنا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ہم غزہ کی جنگ کو مغربی کنارے سے الگ کرنے کے لیے اسرائیلی ظالمانہ کارروائیوں کو مسترد کرتے ہیں۔خیال رہے کہ7 اکتوبر کو حماس اور دیگر دھڑوں کی طرف سے غزہ کی پٹی سے ملحقہ اسرائیلی قصبوں اور کیمپوں پر اچانک حملے شروع کیے جانے کے بعد سے اسرائیل غزہ کی پٹی میں اپنے حملے اور زمینی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔حماس کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 4506 سے زائد بچوں سمیت 11,078 سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں۔شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائیوں کی شدت کے باعث حالیہ دنوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنوب میں پناہ لینے کی وارننگ کے بعد دسیوں ہزار فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں۔

غزہ کی پٹی کو ایک ماہ سے زائد عرصے تک مسلسل بمباری اور مکمل محاصرے کا نشانہ بنانے کے باعث وہاں کی انسانی صورتحال تباہ کن ہوچکی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس کے 2.4 ملین باشندوں میں سے 1.6 ملین بے گھر ہو چکے ہیں۔اسرائیل کی جانب سے 9 اکتوبر سے مسلط کردہ ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ کی پٹی پانی، بجلی، خوراک اور ادویات سے محروم ہے۔

You Might Also Like

اسرائیل نے غزہ کانقشہ ہی تبدیل کردیا، غزہ کی پٹی سے پیچھے جلد پیچھے ہٹنے کاامکان نہیں | BulletsIn
ترک خاتونِ اوّل امینہ اردگان کا امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کو جذباتی خط، غزہ کے بچوں کیلئے آوازاٹھانے کا مطالبہ
امریکہ میں شرپسند عناصر نے ہندو مندر کی دیوار پر لکھے خالصتان سے متعلق نعرے
سری لنکن صدر کا معیشت کے استحکام پر زور، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے بات چیت کریں گے | BulletsIn
اسرائیل نے ایران میں ڈرون حملوں کے جواب میں متعین اور نشانہ بازی ہلچل کی ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سی ڈبلیو سی 2023: روہت شرما نے اس سال شاندار چھکے لگائے، اے بی ڈی ویلیئرز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
Next Article اتر پردیش میں ہوا کا رخ تبدیل، درجہ حرارت میں اتار چڑھاؤ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?