• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ایران اور اسرائیل میں واحد مشترک بات دو ریاستی حل کی مخالفت ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ
International

ایران اور اسرائیل میں واحد مشترک بات دو ریاستی حل کی مخالفت ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ

CliQ INDIA
Last updated: December 13, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

تہران،12دسمبر(ہ س)۔

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کو دوحہ میں ایک بین الاقوامی فورم میں ترجمہ کے ذریعے کہا، ایران اور اسرائیل کے درمیان صرف ایک بات مشترک ہے کہ دونوں دو ریاستی حل پر یقین نہیں رکھتے۔فورم کے دوران امیر عبداللہیان نے ایران کی اس تجویز کا اعادہ کیا کہ فلسطین کی تقدیر کا تعین کرنے کے لیے ریفرنڈم کرایا جائے جس میں صرف ان لوگوں کی اولادوں کو ووٹ دینے کی اجازت ہو جو 1948 سے پہلے وہاں مقیم تھے۔بیشتر ممالک اسرائیل کے شانہ بشانہ ایک علیحدہ فلسطینی ریاست کے قیام کی سرِعام حمایت کرتے ہیں۔ اسرائیلی پالیسی کے ناقدین کہتے ہیں کہ اس کے اقدامات کا مقصد اسے ناممکن بنانا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

عمران پر عوام مہربان، پی ٹی آئی حمایت یافتہ 99 امیدوار جیت گئے، نواز کی جھولی میں 71 سیٹیں
ہندوستان کا بڑھتا ہوا عالمی اثر خارجہ پالیسی پر جانچ پڑتال کو تیز کرتا ہے۔
نیپال میں اولی اور دیوبا سمیت درجن بھر رہنماوں کے پاسپورٹ معطل، اعلیٰ رہنماوں پر نگرانی بڑھی
پاکستان 2025 میں عالمی آلودگی میں سرفہرست: PM2.5 WHO حد سے 13 گنا زیادہ
حماس کی 135 روزہ جنگ بندی کی تجویز،اسرائیل ضد پر قائم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اپنے ایڈوانس ٹیکس کی تیسری قسط 15 دسمبر تک ادا کریں: محکمہ انکم ٹیکس
Next Article مرکزی وزیر نتیا نند رائے کے ڈرائیورکی سرعام پٹائی، انسپکٹر پر مارپیٹ کرنے کا الزام
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?