• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس کی 135 روزہ جنگ بندی کی تجویز،اسرائیل ضد پر قائم
International

حماس کی 135 روزہ جنگ بندی کی تجویز،اسرائیل ضد پر قائم

CliQ INDIA
Last updated: February 9, 2024 12:27 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ،08فروری  ۔

حماس نے غزہ میں جنگ کے مکمل خاتمے کے لیے 135 دنوں کے دوران 3 مرحلوں میں جنگ بندی کی تجویز پیش کردی تاہم اسرائیل روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔عالمی خبر ساں ادارے کے مطابق حماس نے غزہ میں ساڑھے چار مہینوں کے سیز فائر کا منصوبہ پیش کردیا جس سے 4 مرحلوں میں مکمل جنگ بندی کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔

حماس نے یہ تجویز ثالثوں امریکہ، قطر اور مصر کو پیش کی تھی جنھوں نے یہ تجویز اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے سامنے رکھی۔

گزشتہ جنگ بندی معاہدے کی طرح اس تجویز میں بھی حماس نے فلسطینی قیدیوں کے لیے بدلے اسرائیلی یرغمالیوں کے تبادلے کے ساتھ غزہ کی تعمیر نو، اسرائیلی افواج کی واپسی اور لاشوں، میتوں کا تبادلہ شامل ہے۔حماس کے جنگ بندی منصوبے کے مطابق پہلے مرحلے میں اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے بدلے تمام اسرائیلی خواتین یرغمالیوں، 19 سال سے کم عمر کے مرد، بوڑھے اور بیماروں کو رہا کیا جائے گا۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حماس کی جنگ بندی کی تجویز کو ‘فریب’ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا اور حماس کو جڑ اکھاڑنے کا عزم کا اظہار کرتا ہوئے کہا کہ اسرائیل کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔نیتن یاہو نے مزید کہا کہ یرغمالیوں کی جلد از جلد رہائی صرف اور صرف شدید اور بھرپور فوجی کارروائی اور دباو کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ غزہ میں فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

ادھر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے امید ظاہر کی ہے کہ فریقین دوبارہ کسی سیز فائر معاہدے تک پہنچ جائیں گے۔ حماس کی تجویز میں مزید نکات کے شامل ہونے کی گنجائش ہے۔

 

You Might Also Like

ایران کا دعویٰ: ایف-35 جیٹ ہیٹ سیکنگ میزائل سے مار گرایا
میانمار کی فوجی حکومت نے آنگ سان سوچی کو جیل سے نکال کر گھر میں نظر بند کر دیا
رفح سرحدی گزرگاہ سے چار سو امدادی ٹرک غزہ میں داخل
نیپال کے جاجرکوٹ میں ایک ہفتے کے دوران 7 زلزلہ متاثرین سردی کے باعث ہلاک ہو گئے۔
جنوبی افریقہ میں عمارت گرنے کے باعث سانحے کی زد میں آ گئے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سابق وزیر مملکت بابا صدیقی نے کانگریس چھوڑی، این سی پی میں شامل ہونے کا امکان
Next Article ایودھیا نگر علاقے میں بچوں کے تنازعہ میں خاتون کا قتل، دو بھائی شدید زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?