• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی بندرگاہوں سے وابستہ کمپنیوں کی تمام جہاز رانی ہدف بنے گی: حوثیوں کی دھمکی
International

اسرائیلی بندرگاہوں سے وابستہ کمپنیوں کی تمام جہاز رانی ہدف بنے گی: حوثیوں کی دھمکی

CliQ INDIA
Last updated: July 29, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

صنعائ،28جولائی(ہ س)۔حوثی جماعت نے خبردار کیا ہے کہ جو بھی بین الاقوامی کمپنی اسرائیلی بندرگاہوں کے ساتھ اپنا کاروباری تعلق جاری رکھے گی، اس کے جہازوں کو کسی بھی مقام پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے، چاہے ان کی منزل کچھ بھی ہو۔ترجمان یحییٰ سریع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ اقدام اسرائیل کے خلاف ان کی نام نہاد چوتھی عسکری کارروائی کا حصہ ہے۔ ان کے بقول، جو کمپنیاں اس انتباہ کو نظرانداز کریں گی، ان کے جہاز حملوں کی زد میں آئیں گے، چاہے وہ دنیا کے کسی بھی سمندر میں موجود ہوں۔یحییٰ سریع نے کہا کہ حوثی تحریک تمام کمپنیوں کو متنبہ کرتی ہے کہ وہ اسرائیلی بندرگاہوں سے اپنا لین دین فوری طور پر بند کریں، اور یہ وارننگ اسی بیان کے اجراءکے لمحے سے موثر ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ اگر غزہ پر جنگ ختم کی جاتی ہے اور محاصرہ ختم کیا جاتا ہے تو یہ تمام عسکری کارروائیاں روک دی جائیں گی۔واضح رہے کہ اکتوبر 2023 ءمیں اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ شروع ہونے کے بعد سے حوثی گروپ نے درجنوں میزائل حملے کیے ہیں۔ یہ حملے یا تو اسرائیل پر کیے گئے یا پھر بحیرہ احمر میں ان بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا جنہیں حوثیوں نے اسرائیل سے منسلک قرار دیا۔اس کے جواب میں اسرائیل نے یمن میں حوثیوں کے متعدد ٹھکانوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

اسرائیل نے شہریوں کی شمالی غزہ کی طرف واپسی پر پابندی عائد کردی
مصری اور اماراتی صدور نے دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
روس کا یوکرین پر 18میزائل اور 400 ڈرونز سے حملہ
نیپال: راپتی ندی میں بس حادثہ ،12 مسافر ہلاک، ہلاک اور زخمیوں میں متعدد ہندوستانی شامل
ایران ‘آخری گولی تک’ مزاحمت کرے گا، نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ کا دہلی میں رائسینا ڈائیلاگ 2026 میں بیان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے کاروباری دن گراوٹ کے ساتھ بند،سرمایہ کاروں کو 3.82 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان
Next Article ترنگے کی توہین پر حکومت سخت، منشیات کے استعمال کے خلاف سخت کارروائی: وزیر اعلیٰ سکھو
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?