• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکہ نے ایران کے میزائلوں اور ڈرونز کی تیاری میں ملوث ‘افراد’ اور ‘اداروں’ پر پابندیاں عائد کر دیں
International

امریکہ نے ایران کے میزائلوں اور ڈرونز کی تیاری میں ملوث ‘افراد’ اور ‘اداروں’ پر پابندیاں عائد کر دیں

CliQ INDIA
Last updated: November 14, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

واشنگٹن، 13 نومبر (ہ س)۔ امریکہ نے بدھ کے روز ہندوستان سمیت متعدد ممالک کے افراد اور اداروں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا ہے جو ایران کے بیلسٹک میزائل اور ڈرون کی تیاری کی حمایت کرتے ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ نے یہاں ایک بیان جاری کرتے ہوئے یہ بات بتائی۔ یہ اقدام ایران کے جوہری پروگرام پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا گیا۔

بیان کے مطابق، پابندیوں میں ایران، متحدہ عرب امارات، ترکی، چین، ہانگ کانگ، بھارت، جرمنی اور یوکرین میں مقیم کل 32 افراد اور اداروں کو نشانہ بنایا گیا ہے، جو مختلف ‘فروخت اور خریداری کے نیٹ ورک’ چلاتے ہیں۔

وزارت نے کہا، یہ نیٹ ورک مغربی ایشیا میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ ساتھ بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز رانی کے لیے خطرہ ہیں۔

امریکہ، اس کے یورپی اتحادی اور اسرائیل الزام لگاتے ہیں کہ ایران اپنے جوہری پروگرام کو ہتھیاروں کی تیاری کی صلاحیتوں کو چھپانے کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ تاہم ایران کا موقف ہے کہ اس کا جوہری پروگرام صرف اور صرف پرامن مقاصد کے لیے ہے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

حماس جنگ بندی معاہدے کی شرائط قبول کرے: وائٹ ہاوس
گیرک کلب، تاریخی فیصلہ کے بعد خواتین کو ممبر بنانے کے لیے ووٹ کا فیصلہ کرتا ہے
نواز شریف نے مریم کو اپنا سیاسی جانشین قرار دیا!
سری لنکا نے روسی اور یوکرائنی سیاحوں کو دو ہفتوں میں ملک چھوڑنے کا حکم جاری کیا
اسرائیلی مصنوعات وخدمات کے بائیکاٹ کیا جائے: انڈونیشیائی علما کا فتویٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکہ کا غزہ کے قریب فوجی اڈا قائم کرنے کی اجازت دینے سے انکار
Next Article مہا گٹھ بندھن کے حق میں پورے بہار میں لہر، ناکام ہوگا تمام ایگزٹ پول : ادے نارائن سنگھ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?