• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مہا گٹھ بندھن کے حق میں پورے بہار میں لہر، ناکام ہوگا تمام ایگزٹ پول : ادے نارائن سنگھ
Regional

مہا گٹھ بندھن کے حق میں پورے بہار میں لہر، ناکام ہوگا تمام ایگزٹ پول : ادے نارائن سنگھ

CliQ INDIA
Last updated: November 14, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

مہا گٹھ بندھن کے حق میں پورے بہار میں لہر، ناکام ہوگا تمام ایگزٹ پول : ادے نارائن سنگھجموئی، 13 نومبر(ہ س)۔ بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج سے ٹھیک ایک دن قبل آر جے ڈی کے سینئرلیڈر اور جموئی ضلع کی سکندرا اسمبلی سیٹ سے مہاگٹھ بندھن کے امیدوار ادے نارائن چودھری نے ایک جرات مندانہ دعویٰ کیا ہے۔ سابق اسپیکر چودھری نے کہا کہ عوام کی اندرونی لہر مہاگٹھ بندھن کے حق میں ہے اور تیجسوی یادو 14 نومبر کو نتائج کا اعلان ہونے پر مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت بنائیں گے۔ انہوں نے ایگزٹ پول کو فرضی پروپیگنڈا قرار دیا۔ادے نارائن چودھری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے زور دیا کہ مہا گٹھ بندھن جموئی ضلع کی چاروں اسمبلی سیٹوں پر جیتنا یقینی ہے۔ عوامی حمایت رجحانات سے زیادہ مضبوط ہے۔ ایک انڈر کرنٹ ہے، جو نتائج میں ظاہر ہوگا۔ادے نارائن چودھری نے انتخابی انتظامیہ پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے الزام لگایا کہ ضلع الیکشن افسر امیدواروں کو اعتماد میں نہیں لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، شام کو ہیلی کاپٹر اتر رہے ہیں۔ ڈھکی ہوئی گاڑیاں گنتی کے مقام پر جا رہی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ انتخابات کے دوران پٹنہ میں کیمپ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کے پاس پورے ملک کا کام ہے تو وہ پٹنہ میں کیوں ہیں؟۔ اس کے علاوہ وہ جہاں بھی گئے وہاں سی سی ٹی وی کیمرے بند کر دیے گئے۔ ایسا کیوں کیا گیا؟ آر جے ڈی لیڈر نے جموئی کی چاروں سیٹوں: سکندرا، جموئی، چکئی اور جھاجھا پر مہا گٹھ بندھن کی جیت کے اپنے دعوے کو دہرایا۔ انہوں نے کہا کہ ‘مودی میڈیا فرضی ایگزٹ پول دکھا رہا ہے لیکن جب ووٹوں کی گنتی کے بعد عوامی حمایت سامنے آئے گی تو تمام فرضی پول تباہ ہو جائیں گے۔ انہوں نے ووٹروں سے اپیل کی کہ وہ صبر سے کام لیں اور نتائج کا انتظار کریں۔ انڈر کرنٹ اتنا مضبوط ہے کہ اسے کوئی نہیں روک سکتا۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

ٹنل حادثے سے ریسکیو کئے گئے مزدروں کو 1.11 کروڑ روپے کی اسکیموں سے جوڑے گی ریاستی حکومت
دفعہ 370 کی منسوخی کی پانچویں سالگرہ، اکھنور میں سیکورٹی ہائی الرٹ | BulletsIn
کولکاتا میں مرکزی وزیر داخلہ شاہ کی ریلی کل، 60 فٹ چوڑا اسٹیج کیا جا رہا ہے تیار
اساتذہ تقرر نامہ تقسیم پروگرام کے پیش نظرانتظامیہ مستعد،703 بسوں کے روٹس طے
بنگائیگاوں میں ٹرین حادثے میں ماں اور بیٹی سمیت تین کی موت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکہ نے ایران کے میزائلوں اور ڈرونز کی تیاری میں ملوث ‘افراد’ اور ‘اداروں’ پر پابندیاں عائد کر دیں
Next Article روڈ ٹرانسپورٹ کی وزارت نے خصوصی مہم میں ریکارڈ، 18,616 فائلوں کا جائزہ لیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?