• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > بگ بی کے دیوالیہ ہوجانے کے وقت پرابھیشیک بچن کی بات
Entertainment

بگ بی کے دیوالیہ ہوجانے کے وقت پرابھیشیک بچن کی بات

CliQ INDIA
Last updated: December 27, 2023 4:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

فلم اداکار امیتابھ بچن کو دیوالیہ اعلان کئے جانے کے وقت ان کے بیٹے ابھیشیک بچن امریکہ میں اپنا کالج چھوڑ کر بھارت آگئے تھے۔ اسی دوران ابھیشیک بچن کو جے پی دتہ نے’ ریفیوجی ‘ میں مرکزی کردار کی پیشکش کی تھی۔ اس کے ساتھ ہی فلم انڈسٹری میں ابھیشیک کا سفر شروع ہوا۔ ایک انٹرویو میں ابھیشیک نے اپنے سفر کے بارے میں تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن سے ہی اداکار بننا چاہتے تھے۔ انہوں نے کئی ہدایت کاروں سے رابطہ کیا ، لیکن کوئی بھی ہدایت کار اور پروڈیوسر امیتابھ بچن کے بیٹے کو لانچ کرنے کی ہمت نہیں کرنا چاہتا تھا۔

ایک دن امیتابھ نے ابھیشیک کو فلم فیئر ایوارڈ تقریب میں مدعو کیا اور وہاں جے پی دتہ سے ان کا تعارف کرایا۔ بس دتہ کو اپنی فلم ’ ریفیوجی‘ کے لیے ہیرو مل گیا۔ ابھیشیک کے پاس اس فلم فیئر تقریب میں شرکت کے لیے پہننے کے لیے اچھے کپڑے بھی نہیں تھے کیونکہ پورا بچن خاندان ایک الگ مالی بحران کا سامنا کر رہا تھا۔ امیتابھ بچن کو دیوالیہ قرار دے دیا گیا تھا۔

ابھیشیک نے بتایا کہ 20 سال پہلے ’ فلم فیئر‘ میں جانے کا مطلب کافی تیاری تھی اور اس وقت آپ کو کسی نے مفت میں کپڑے نہیں دیئے تھے ، آپ کو نئے کپڑے خریدنے پڑتے تھے۔ اس تقریب میں پوری انڈسٹری شریک ہوتی تھی ، بہت سے لوگ نامزد بھی نہیں ہوتے تھے ، پھر بھی وہاں آتے تھے۔ پھر سوچ رہا تھا کہ کیا پہنوں۔ اب یہ کہنا عجیب لگتا ہے لیکن میرے پاس اس وقت بہت اچھے کپڑے نہیں تھے ، ہم اچھے کپڑے نہیں خرید سکتے تھے کیونکہ اس وقت ہم سب ایک بڑے مسئلے کا سامنا کر رہے تھے۔ ابھیشیک نے مزید کہا اس وقت میرے پاس زیادہ اچھے رسمی کپڑے نہیں تھے اور جینز اور ٹی شرٹ پہن کر اس تقریب میں جانا میرے لیے ٹھیک نہیں تھا۔ اس وقت جے پی دتہ کو فلم ’ بارڈر‘ کے لیے بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ ملا تھا۔ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد جب وہ اسٹیج سے نیچے آرہے تھے تو ان کی نظر ابھیشیک پر پڑی اور ان کا روپ دیکھ کر انہوں نے انہیں اپنے دفتر میں ملنے کے لیے بلایا اور یوں ابھیشیک بچن کو پہلی فلم مل گئی۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

بپاشا بسو نے ٹرول ہونے کے بعد اپنے مالدیپ سفر کی تصویر ڈیلیٹ کر دی
امیتابھ بچن پھر اجودھیا پہنچے، رام لال کے درشن کئے
سنی دیول کی فلم جاٹ نے پہلے دن صرف 9.50 کروڑ کی کمائی کی۔ | BulletsIn
بالی ووڈ کے بادشاہ نے ووٹ دالا، بیوی بچوں کے ساتھ پولنگ اسٹیشن پہنچے | BulletsIn
عمران ہاشمی ٹائیگر تھری میں سین کاٹنے پر یش راج فلمس سے ناراض

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article موجودہ نسل کو بڑے خواب دیکھنے اور ملک کی نمائندگی کرنے میں مدد کر رہا ہے آئی ایس ایل: سبھاشیش بوس
Next Article این ایل سی انڈیا لمیٹڈ نے تمل ناڈو کے چیف منسٹر پبلک ریلیف فنڈ میں 4.30 کروڑ روپے کا عطیہ کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?