• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > ارباز خان کی دوسری شادی پر والد سلیم خان نے کہا – یہ کوئی جرم نہیں ہے
Entertainment

ارباز خان کی دوسری شادی پر والد سلیم خان نے کہا – یہ کوئی جرم نہیں ہے

CliQ INDIA
Last updated: December 28, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

گزشتہ چند دنوں سے شادی کے چرچے کے بعد ارباز خان بالآخر 24 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ انہوں نے 56 سال کی عمر میں دوسری شادی کی۔ ان کی دوسری شادی کی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔ ارباز کی اہلیہ کا نام شورہ خان ہے اور شادی کی تقریب ارپیتا خان کے گھر پر منعقد ہوئی۔

اس شادی کے بعد کئی لوگوں نے ارباز کی پہلی بیوی اور اداکارہ ملائکہ اروڑا کو ٹرول کیا اور کئی لوگوں نے ارباز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ حال ہی میں ارباز کے والد اور مشہور مصنف سلیم خان نے اس معاملے پر تبصرہ کیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلیم خان نے کہا کہ شادی کا فیصلہ مکمل طور پر ان کا ہے اور میری رائے میں یہ کوئی جرم نہیں ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ انہیں اس پر بات کرنی چاہئے تھی۔ وہ نوجوان ، تعلیم یافتہ ، ذہین اور اپنے فیصلے خود لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس لیے میری اجازت کی ضرورت نہیں۔ اگر وہ خوش ہے تو مجھے اور کچھ نہیں چاہیے۔“

روینہ ٹنڈن لیک راشا تھڈانی کے ساتھ ارباز خان کی شادی میں شامل ہوئیں۔ رتیش دیش مکھ اور جینیلیا دیش مکھ اپنے دونوں بچوں کے ساتھ شادی کی تقریب میں شریک ہوئے۔ اس شادی میں ارباز کے بیٹے ارہان بھی موجود تھے۔ ارباز نے انسٹاگرام پر شادی کی تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں۔ ارباز خان کی اس پوسٹ پر فلم انڈسٹری کے فنکار اور مداح تبصرے کر رہے ہیں۔ ارباز خان نے اپنی پہلی بیوی ملائکہ اروڑہ سے چھ سال قبل طلاق لے لی تھی۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

مشہور پروڈیوسر، ہدایت کار راجکمار کوہلی کادل کا دورہ پڑنے سے انتقال
پرینکا چوپڑا نو سال بعد سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں نظر آئیں گی!
اکشے کمار اپنی پرانی مزاحیہ عظمت میں واپس آ گئے ہیں، کیونکہ ‘بھوت بنگلہ’ سے ‘رام جی آ کے بھلا کریں گے’ نے جوش و خروش کو بھڑکا دیا ہے۔
سیارہ کا باکس آفس پر جلوہ بر قرار، کمائی کا سلسلہ جاری
رانچی سول کورٹ نے چیک باونس کیس میں امیشا پٹیل پر ایک بار پھر ایک ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article باکسنگ ڈے ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 194 رنز پر 6 وکٹیں گنوا دیں
Next Article حکومت اب بھارت برانڈ کے تحت چاول 25 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرے گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?