• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > مشہور پروڈیوسر، ہدایت کار راجکمار کوہلی کادل کا دورہ پڑنے سے انتقال
Entertainment

مشہور پروڈیوسر، ہدایت کار راجکمار کوہلی کادل کا دورہ پڑنے سے انتقال

CliQ INDIA
Last updated: November 25, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی، 24 نومبر (ہ س)۔

جانی دشمن، ناگن، پتی پتنی اور طوائف، نوکر بیوی کا، بدلے کی آگ جیسی کئی فلموں کے پروڈیوسر اور ہدایت کار راج کمار کوہلی جمعہ کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 93 برس تھی۔ وہ مشہور اداکار ارمان کوہلی کے والد تھے۔ آج صبح آٹھ بجے کے قریب انہیں دل کا دورہ پڑا، اور وہ جانبر نہ ہو سکے۔

اہل خانہ کے مطابق راجکمار کوہلی معمول کے مطابق صبح نہانے گئے تھے۔ وہ کافی دیر تک باتھ روم سے باہر نہیں آئے۔ جب ان کی طرف سے کوئی جواب نہ آیا تو ان کے بیٹے ارمان نے دروازہ توڑ دیا۔ پھر وہ بے ہوش پائے گئے۔ ارمان انہیں فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس لے گئے لیکن ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔کوہلی کی آخری رسومات آج شام ادا کیے جانے کی امید ہے۔

راجکمار کوہلی 1963 سے ہندی فلم انڈسٹری سے وابستہ تھے۔ سپنی، جس میں پریم چوپڑا نے مرکزی کردار ادا کیا، ان کی پہلی پروڈکشن اور ہدایتکاری والی فلم تھی۔ راجکمار کوہلی آخری بار سلمان خان کی فلم ‘پریم رتن دھن پایو’ میں نظر آئے تھے۔

راجکمار کوہلی کی آخری فلم ‘جانی دشمن: ایک انوکھی پریم کہانی’ تھی۔ اس میں اکشے کمار، سنیل شیٹی، سنی دیول، راج ببر، سونو نگم جیسے اداکار شامل تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ایک بار پھر تاپسی پنو کا غصہ میڈیا پر بھڑک اٹھا | BulletsIn
فلم میکرز نے 'ڈنکی' کے دو شاندار پوسٹر جاری کیے، تمام کرداروں کی خاص جھلک دیکھی گئی۔
‘سیم بہادر’ نے ریلیز کے 10 دنوں میں 56.55 کروڑ کا بزنس کیا
لکھاری سنتوش کمار نے عوامی معافی مانگنے کے بعد آدتیہ دھار اسکرپٹ چوری کی سزا ختم
اداکارہ جانہوی کپور اسپتال میں داخل | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مشہور پروڈیوسر، ہدایت کار راجکمار کوہلی کادل کا دورہ پڑنے سے انتقال
Next Article دو روز میں اربوں مالیت کی چرس برآمد، سات گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?