• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > حکومت اب بھارت برانڈ کے تحت چاول 25 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرے گی
Business

حکومت اب بھارت برانڈ کے تحت چاول 25 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرے گی

CliQ INDIA
Last updated: December 28, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 27 دسمبر (ہ س)۔

مرکزی حکومت اب بھارت برانڈ کے تحت 25 روپے فی کلو کے حساب سے چاول فروخت کرے گی۔ حکومت پہلے ہی بھارت برانڈ کے تحت آٹا اور چنے کی دال فروخت کر رہی ہے۔ اس وقت ملک میں چاول کی اوسط قیمت 43.3 روپے فی کلو ہے ، جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 14.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔سرکاری ذرائع نے بدھ کو دی گئی معلومات میں کہا کہ حکومت اب بھارت برانڈ کے تحت چاول بھی 25 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرے گی۔ بھارت برانڈ کے چاول کو نیشنل ایگریکلچرل کوآپریٹو مارکیٹنگ فیڈریشن آف انڈیا (این اے ایف ای ڈی) ، نیشنل کوآپریٹو کنزیومر فیڈریشن (این سی سی ایف) اور کیندریہ بھنڈار آو¿ٹ لیٹس کے ذریعے فروخت کیا جائے گا۔ حکومت نے یہ قدم چاول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے اٹھایا ہے۔

اس سے قبل، مرکزی حکومت نے 6 نومبر 2023 کو 27.50 روپے فی کلو کی قیمت پر ‘ بھارت آٹا ‘ لانچ کیا تھا۔ بھارت آٹا 10 کلو اور 30 کلو کے پیک میں دستیاب ہے۔ حکومت نے یہ فیصلہ گندم اور آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر کیا ہے۔ اس وقت ملک میں آٹے کی اوسط قیمت 35 روپے فی کلو ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ نومبر کے مہینے میں غذائی اجناس کی قیمتوں میں 10.27 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے باعث نومبر میں اشیائے خوردونوش کی مہنگائی 8.70 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔ گزشتہ ماہ یہ 6.61 فیصد تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

چنئی میں 2 لاکھ روپے فی کلو گرام تک پہنچی چاندی ، دیگر صرافہ بازاروں میں بھی بڑھی چمک
 مالی سال 26-2025 میں سرمایہ اخراجات 15.48 لاکھ کروڑ روپے ہونے کا امکان : نرملا سیتا رمن | BulletsIn
ایئر انڈیا الاسکا ایئر لائنز کے ساتھ انٹر لائن شراکت داری میں داخل ۔
ساورین گولڈ بانڈ کی اگلی قسط دسمبر اور فروری میں جاری کرے گی حکومت
اقتصادی ترقی مضبوط ہو رہی ہے، مہنگائی قابو میں آ رہی ہے: شکتی کانت داس

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ارباز خان کی دوسری شادی پر والد سلیم خان نے کہا – یہ کوئی جرم نہیں ہے
Next Article قطر کے امیر اور بائیڈن کا فون کال کے دوران غزہ کی پیش رفت پر تبادلہ خیال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?