• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > باکسنگ ڈے ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 194 رنز پر 6 وکٹیں گنوا دیں
Sports

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 194 رنز پر 6 وکٹیں گنوا دیں

CliQ INDIA
Last updated: December 28, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

میلبورن، 27 دسمبر (ہ س)۔

میلبورن کرکٹ گراو¿نڈ میں کھیلے جا رہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں پر 194 رنز بنا لیے ہیں۔ محمد رضوان 29 اور عامر جمال 2 رنز کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ پہلی اننگز کی بنیاد پر آسٹریلوی ٹیم اب بھی 124 رنز سے آگے ہے۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 318 رنز بنائے تھے۔

عبداللہ شفیق اور امام الحق نے پہلی اننگز میں پاکستان کو اچھا آغاز فراہم کیا اور پہلی وکٹ کے لیے 34 رنز جوڑے۔ ناتھن لیون نے امام کو لابوشین کے ہاتھوں کیچ کروا کر اس شراکت کو توڑا۔ امام صرف 10 رنز بنا سکے۔

اس کے بعد کپتان شان مسعود اور شفیق نے دوسری وکٹ کے لیے 90 رنز کی شراکت قائم کر کے پاکستان کا سکور 124 رنز تک پہنچا دیا۔ اس اسکور پر کمنز نے شفیق کو اپنی ہی گیند پر کیچ کر کے پویلین کی راہ دکھائی۔ شفیق نے 62 رنز کی شاندار نصف سنچری کھیلی۔ مسعود کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والے بابر اعظم بھی کچھ خاص نہ کر سکے اور صرف 1 رن بنانے کے بعد چلے گئے۔

لیون نے 147 کے مجموعی اسکور پر مسعود کو اپنا شکار بنایا۔ مسعود نے 54 رنز کی عمدہ نصف سنچری اننگز کھیلی۔

سعود شکیل (09) اور آغا سلمان (05) بھی کچھ خاص نہ کرسکے۔ شکیل کو ہیزل ووڈ نے بولڈ کیا جبکہ آغا سلمان کو پیٹ کمنز نے وکٹ کیپر ایلکس کیری کے ہاتھوں کیچ کیا۔

اس کے بعد محمد رضوان اور عامر جمال نے احتیاط سے کھیلا اور مزید نقصان نہیں ہونے دیا۔ دن کا کھیل ختم ہونے پر پاکستان نے 6 وکٹوں پر 194 رنز بنائے۔ رضوان 29 اور جمال 2 رنز بنانے کے بعد ناٹ آو¿ٹ رہے ۔

آسٹریلیا کی جانب سے پیٹ کمنز نے 3، نیتھن لیون نے 2 اور جوش ہیزل ووڈ نے ایک وکٹ حاصل کی۔

آسٹریلیا کی پہلی اننگز 318 رنز پر ختم ہوئی

اس سے قبل آسٹریلیا کی پہلی اننگز 318 رنز پر ختم ہوئی تھی۔ آسٹریلیا کی جانب سے مارنس لیبو شیننے شاندار نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے 63 رنز بنائے۔ لیبوشین کے علاوہ نمایاں بلے باز عثمان خواجہ نے 42، مچل مارش نے 41، ڈیوڈ وارنر نے 38 اور اسٹیو اسمتھ نے 26 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے عامر جمال نے 3، میر حمزہ، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی نے 2، 2 اور آغا سلمان نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بھارتی اوپننگ بلے باز شیکھر دھون نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی | BulletsIn
نیرج چوپڑا مردوں کے زمرے میں ورلڈ ایتھلیٹ آف دی ایئر کے لئے نامزد
پیرا ایشین گیمز: پراچی یادو نے کینو خواتین کی کے ایل 2 ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا
آئی پی ایل 2026 تنازعہ: انگکرش راگھوونشی کو ‘معدوم کرنے کے لیے’ جرمانہ عائد کیا گیا ڈرامائی کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ لکھنؤ سپر جائنٹس جھڑپ کے بعد
ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ: شریانکا نے 13ویں پیرس اولمپکس 2024 کا ہندوستان کے لیے کوٹہ حاصل کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راہل گاندھی بجرنگ پونیا کے اکھاڑے پہنچ گئے، ڈھائی گھنٹے رہے، پہلوانوں سے بات چیت کی۔
Next Article ارباز خان کی دوسری شادی پر والد سلیم خان نے کہا – یہ کوئی جرم نہیں ہے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?