• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پی ایم مودی، کمل ناتھ اور وجے ورگیہ کے فرضی ویڈیوز اور ڈیپ فیک معاملے کو لیکر اندور میں کیس درج
Crime

پی ایم مودی، کمل ناتھ اور وجے ورگیہ کے فرضی ویڈیوز اور ڈیپ فیک معاملے کو لیکر اندور میں کیس درج

CliQ INDIA
Last updated: November 27, 2023 2:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پی ایم مودی، کمل ناتھ اور وجے ورگیہ کے فرضی ویڈیوز اور ڈیپ فیک معاملے کو لیکر اندور میں کیس درج

اندور، 27 نومبر (ہ س)۔ سیاست دانوں اور مشہور شخصیات کی ڈیپ فیک ویڈیوز آئے روز سامنے آرہے ہیں۔ بڑے صنعتکاروں کو بھی نشانہ بنایا جانے لگاہے۔ اندور میں وزیر اعظم نریندر مودی، کمل ناتھ اور کیلاش وجے ورگیہ کے فرضی ویڈیوز سمیت ڈیپ فیک کے کئی دیگر معاملات کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ کانگریس کے ایک لیڈر فحش ویڈیو کا شکا بن گئے ہیں۔ یہ لیڈر اسمبلی الیکشن لڑ چکے ہیں۔

کناڑیا تھانے کی پولیس نے وزیر اعظم نریندر مودی کا فرضی ویڈیو جاری کرنے پر ایف آئی آر درج کی ہے۔ ویڈیو کہاں بنایا گیا اس بارے میں تفتیش جاری ہے۔ کرائم برانچ نے بی جے پی امیدوار کیلاش وجے ورگیہ کا فرضی ویڈیو بنانے پر ایف آئی آر درج کی ہے۔

کرائم برانچ کے ڈی سی پی نمیش اگروال کے مطابق ڈیپ فیکس کی سب سے زیادہ شکایات اسمبلی انتخابات کے دوران درج کی گئیں۔ سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کا ایک فرضی ویڈیو بھی بنا کر انٹرنیٹ پر پھیلایا گیا، جس کا تعلق لاڈلی لکشمی یوجنا کی بندش سے تھا۔ اس فرضی ویڈیو کو لے کر کرائم برانچ میں ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے۔ کانگریس لیڈر راکیش یادو کی شکایت پر سائبر سیل معاملے کی جانچ کر رہا ہے۔ کانگریس امیدوار کا ایک فحش ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری کیا گیا، جس میں انہیں قابل اعتراض حالت میں دکھایا گیا ہے۔ کرائم برانچ نے اس معاملے میں بھی ایف آئی آر درج کی ہے۔

ڈیپ فیک بنانے والا گینگ ڈارک نیٹ پر سرگرم

سائبر ایس پی جتیندر سنگھ کے مطابق ڈیپ فیکس بنانے والا گینگ ڈارک نیٹ پر سرگرم ہے۔ اب تک اسلحہ، منشیات اور اے ٹی ایم کریڈٹ کارڈ کی معلومات ڈارک نیٹ پر فروخت کی جا رہی تھیں۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے دور میں اب ڈارک نیٹ پر بھی جعلی ویڈیوز بن رہے ہیں۔

ایک منٹ طویل ویڈیو کے لیے ایک لاکھ روپے تک وصول کیے جا رہے ہیں۔ یہ کام دو سطحوں پر کیا جاتا ہے۔ اسے مشین لرننگ اور مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کیا جاتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی میں کوڈر اور ڈیکوڈر کی مدد لی جاتی ہے۔ ڈیکوڈر اس شخص کے چہرے اور اشاروں کی جانچ کرتا ہے جس کا ویڈیو بنایا جانا ہے۔ اس کے بعد اسے فرضی چہرے پر لگایا جاتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

باپرولا پارک میں ایک شخص کا قتل
دو کروڑ روپے کی لوٹ کے معاملہ میں آگرہ کا کانسٹیبل 5 لاکھ روپے نقدی کے ساتھ گرفتار
وارانسی میں تصادم میں تتلی گینگ کا سرغنہ اور اس کے ساتھی گرفتار
سرکاری ملازم رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
سکما: سیکورٹی فورسزنے نکسلی کمانڈر ہڑما کی ماں سے ملاقات کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئی ایس ایل: گوا جمشید پور ایف سی کی میزبانی کرے گا
Next Article گرو نانک جینتی پر بینکوں میں چھٹی، شیئر بازار بھی بند
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?