• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > وارانسی میں تصادم میں تتلی گینگ کا سرغنہ اور اس کے ساتھی گرفتار
Crime

وارانسی میں تصادم میں تتلی گینگ کا سرغنہ اور اس کے ساتھی گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: July 31, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

وارانسی، 30 جولائی (ہ س)۔ اتر پردیش میں وارانسی کے لنکا تھانہ علاقے میں، پولیس ٹیم نے تتلی گینگ کے سرغنہ اور اس کے ساتھی کو ایک انکاؤنٹر کے دوران گرفتارکر لیا۔ انکاؤنٹر میں زخمی ہونے والے سرغنہ کو علاج کے لیے اسپتال بھیجا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان سے مسروقہ سامان، ایک پستول، کارتوس، موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔

اے ڈی سی پی کاشی زون سروانن ٹی نے بدھ کو صحافیوں کو انکاؤنٹر میں پکڑے گئے بدمعاشوں کے بارے میں جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ رات گئے اطلاع ملی کہ تتلی گینگ کے دو شاطر چور بڑی واردات کرنے نکلے ہیں۔ اس اطلاع پر بھیلوپور اور لنکا پولس کی مشترکہ ٹیم نے بدمعاشوں کے مقام کی بنیاد پر لوٹوبیر پلیا کے قریب چیکنگ شروع کی۔ اس دوران دو مشکوک نوجوانوں کو بائک پر آتے دیکھا گیا۔ پولیس ٹیم نے انہیں رکنے کا اشارہ کیا۔ اس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ شروع کر دی اور بھاگنے لگے۔ پولیس ٹیم نے دونوں شرپسندوں کا پیچھا کیا اور جوابی فائرنگ کی۔ اس میں ایک بدمعاش کی ٹانگ میں گولی لگی اور دونوں موٹر سائیکل سمیت نیچے گر گئے۔ پولیس ٹیم نے دونوں بدمعاشوں کو پکڑنے کے بعد پوچھ تاچھ کی۔ گرفتار شرپسندوں میں ناگوا لنکا کے رہنے والے سچن راوت اور بھگوان پور لنکا کے رہنے والے سمیر سونکر شامل ہیں۔

اے ڈی سی پی کے مطابق سچن راوت ‘تتلی گینگ’ کا اہم آپریٹر ہے، جو چوری کے ساتھ ساتھ دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں بھی ملوث ہے۔ سچن کے خلاف پہلے ہی 16 مقدمات درج ہیں اور ان کے ساتھی کے خلاف نو مقدمات درج ہیں۔

وہ بند گھروں کو نشانہ بناتے ہیں۔

اے ڈی سی پی نے بتایا کہ تتلی گینگ آٹھ سے دس مجرموں پر مشتمل ہے۔ انکاؤنٹر میں پکڑے گئے دونوں مجرموں نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ کچھ دن پہلے بھیلو پور درگا کنڈ علاقہ میں ایک بند مکان میں چوری کی واردات کی تھی۔ دونوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

مغربی بنگال : سرحد پر ٹرک سے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سونے کے بسکٹ ضبط
ایک پستول اور 16 کارتوس کے ساتھ روی بھوشن گرفتار
پٹنہ میں حاملہ خاتون کے قتل کا معاملہ، دو خواتین سمیت چار افراد گرفتار، آپسی رنجش میں ماری گولی
پٹنہ میں ادھیڑعمر شخص کا چاقو مارکر قتل، لاش گاؤں کے پین سے برآمد
قتل کے بعد فرار شوٹر کو نیپال پولیس نے تصادم کے بعد گرفتار کر لیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article انٹرویو: میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ایک دن اداکار بنوں گا: سدھانت چترویدی
Next Article محکمہ انکم ٹیکس نے اپڈیٹیڈ آئی ٹی آر-1 اور آئی ٹی آر-2 فارم جاری کئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?