• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > جالون میں ایک معمر شخص نے میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔
Crime

جالون میں ایک معمر شخص نے میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

CliQ INDIA
Last updated: February 12, 2024 11:02 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

جالون، 11 فروری ۔

اورائی کوتوالی علاقہ کے ایک گاؤں میں بزرگ نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ہے۔ اطلاع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر معاملے کی تفتیش شروع کردی۔

کوتوالی علاقہ کے گڈھر گاؤں کا رہائشی راجا رام پرجاپتی (58) گھر میں اکیلا تھا جب کہ اس کے گھر والے کھیت میں تھے۔ اس دوران راجا رام نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ کچھ دیر بعد جب گھر والے کھیت سے گھر پہنچے تو اس کی لاش لٹکی دیکھی۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ بزرگ کے پوتے دیپک کمار نے پولیس کو شکایت کی اور کہا کہ گاؤں کے کچھ لوگ گھر میں گھس کر اس کی پٹائی کی تھی ۔ پھر لاش کو لٹکا دیا ۔ پچھلے کچھ دنوں سے ملزمین اس کے دادا کو ہراساں کر رہے تھے۔ فی الحال پولس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

 

You Might Also Like

راجستھان اے سی بی نے رشوت لینے کے الزام میں ای ڈی افسر اور جونیئر اسسٹنٹ کو گرفتار کیا
چار منزلہ عمارت میں آگ ، معصوم بچی سمیت چار جاں بحق
لڑکیوں کو واٹس ایپ پر فحش پیغامات بھیجتا تھا، گرفتار
کم عمر لڑکی کی عصمت دری کے بعد جان سے مارنے کی دھمکی
رائے گڑھ: تین لڑکیوں کو یرغمال بنا کر لاکھوں لوٹے، گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اے ٹی ایم کارڈ بدل کر دھوکہ دینے والے دو بد معاشوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا
Next Article پولیس لائن کلب پریاگ راج نے والی بال ٹرافی جیتی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?