• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > رائے گڑھ: تین لڑکیوں کو یرغمال بنا کر لاکھوں لوٹے، گرفتار
Crime

رائے گڑھ: تین لڑکیوں کو یرغمال بنا کر لاکھوں لوٹے، گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: January 11, 2024 1:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رائے گڑھ، 10 جنوری (ہ س)۔

چکردھر نگر تھانہ علاقہ کی سوریہ وہار کالونی سے ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ خاتون نے تھانے میں شکایت درج کروائی کہ ملازمہ اپنے دو دوستوں کے ساتھ گھر میں داخل ہوئی اور اسے یرغمال بنا کر 5 لاکھ روپے کے زیورات اور 50 ہزار روپے نقدی لے گئے۔ شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے تینوں ملزمان کو ریلوے اسٹیشن سے حراست میں لے لیا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق سوریہ وہار کے مین گیٹ کے قریب ایک گھر میں تین لڑکیوں نے مل کر ڈکیتی کی واردات کی۔ گھر کی مالکہ شالنی اگروال نے پولیس کو بتایا کہ تین دن قبل اس نے گھر میں کام کرنے کے لیے ایک ملازمہ رکھی تھی۔ آج بدھ کو اس نے دو دیگر لڑکیوں کے ساتھ مل کر اس واردات کو انجام دیا۔ سب سے پہلے اس کے سر پر کسی بڑی چیز سے مارا اور پھر اس کے ہاتھ پیر رسی سے باندھ کر گھر میں رکھے تمام زیورات اور نقدی لے گئے۔

گھر کی مالکن نے مزید بتایا کہ تین لڑکیوں میں سے دو لڑکیوں نے جینز کی پینٹ اور سفید ٹی شرٹ پہن رکھی تھی۔ جیسے ہی رائے گڑھ کے ایس ایس پی سدانند کمار کو یہ اطلاع ملی، انہوں نے فوری طور پر چکردھر نگر ٹی آئی پرشانت راو¿ اور سائبر ٹیم کو ناکہ بندی کرنے کی ہدایت دی۔ تینوں ملزم خواتین ریلوے اسٹیشن پہنچنے کے لیے ٹرین کا انتظار کر رہی تھیں، جہاں چکردھر نگر پولیس اور سائبر سیل کی ٹیم کو اطلاع ملی کہ وہ یہاں موجود ہیں۔تینوں لڑکیوں کو ان کے سامان سمیت رائے گڑھ ریلوے اسٹیشن سے حراست میں لے لیا گیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

خاتون کا پتھر سے کچل کر قتل
لکھنؤ میں بھانجے نے ماموں اور مامی کو گولی مار کر قتل کر دیا، بھائی زخمی | BulletsIn
دوارکا پولس کی بڑی کامیابی: دو بدنام زمانہ گاڑی چور گرفتار
ہاوڑہ ضلع میں اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) کی بڑی کارروائی،اسلحہ کے ساتھ دو گرفتار
15 کروڑ روپے سے زیادہ کے سائبر فراڈ میں ملوث بین ریاستی گینگ کے چار ارکان گرفتار | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پولیس کی پٹائی کے بعد چھوڑ دی تھی سیاست : پنکج ترپاٹھی
Next Article اڈانی گروپ گجرات میں 2 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گا: گوتم اڈانی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?