• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > کم عمر لڑکی کی عصمت دری کے بعد جان سے مارنے کی دھمکی
Crime

کم عمر لڑکی کی عصمت دری کے بعد جان سے مارنے کی دھمکی

CliQ INDIA
Last updated: November 14, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کم عمر لڑکی کی عصمت دری کے بعد جان سے مارنے کی دھمکی

فتح پور، 13 نومبر (ہ س)۔ فتح پور ضلع میں گزشتہ روز دوپہر کے وقت ایک کم عمر لڑکی کے ساتھ دو بد معاشوں نے عصمت دری کو انجام دیا اور جان سے مارنے کی دھمکی دے کر فرار ہو گئے۔ پیر کو اہل خانہ نے پولیس سے شکایت کی اور مقدمہ درج کرواکے کارروائی کا مطالبہ کیا۔ پولیس نے کیس درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

پولیس کو درخواست دیتے ہوئے کھاگا کوتوالی علاقے کے ایک گاؤں کے رہائشی نے بتایا کہ وہ گاؤں میں رہتا ہے اور گھر میں مویشی پال کر اور محنت مزدوری کر کے اپنی روزی کماتا ہے۔ اتوار کی شام گھر والے مویشیوں کے لیے چارہ لینے گئے تھے۔ بیٹی گھر میں اکیلی تھی۔ اس دوران پڑوس میں رہنے والے فاروق اور عارف گھر میں گھس گئے اور لڑکی کے ساتھ عصمت در کو انجام دیا۔ لڑکی کی چیخ و پکار کی آواز سن کر اہل محلہ موقع پر پہنچ گئے۔ دونوں بدمعاش موقع سے فرار ہو گئے اور دھمکی دی کہ اگر کسی کو واقعہ کے بارے میں بتایا تو جان سے مار دیں گے۔

پڑوسیوں سے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی گھر والے گھر پہنچے۔ لڑکی نے اپنے گھر والوں کو بتایا کہ اس کے ساتھ کیا ہوا ہے۔ اس پر اہل خانہ متاثرہ کو ساتھ لے کر کھاگا تھانے پہنچے اور پولیس کو درخواست دی۔

پولیس اسٹیشن کے انچارج انسپکٹر تیج بہادر سنگھ نے پیر کو بتایا کہ متاثرہ کے خاندان کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفتیش میں عصمت دری کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

دہلی این سی آر میں سرگرم شاطر چین اسنیچر پولیس انکاونٹر میں زخمی، گرفتار | BulletsIn
دن دہاڑے ڈاکٹر جوڑے کے گھر میں گھسے لٹیرے، خاتون سمیت تین نوجوان گرفتار
موتیہاری میں جوئیلری دکان میں کروڑوں کی ڈکیتی ، ڈاگ اسکواڈ کی مدد سے تفتیش میں مصروف پولیس
نیرج قتل کے ملزم امن سنگھ کا دھنباد جیل میں قتل
کوڑھا پولیس نے دوا اسمگلروں کو 443.83 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ کیا گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سابق کپتان رانی کی کارکردگی نے مشکل وقت میں مجھے متاثر کیا: انّو
Next Article شام کے شہر ادلب میں روس کا فضائی حملہ ، 34 جنگجو ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?