• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ایک ہوٹل میں کام کرنے والے نوجوان نے پھانسی لگا کر خودکشی کی
Crime

ایک ہوٹل میں کام کرنے والے نوجوان نے پھانسی لگا کر خودکشی کی

CliQ INDIA
Last updated: February 5, 2024 2:45 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اجین، 4 فروری (ہ س)۔

شہر کے نیل گنگا تھانہ علاقہ میں ہفتہ کی رات نامعلوم وجوہات کی بناء پر ایک ہوٹل میں کام کرنے والے نوجوان نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ خودکشی کرنے سے پہلے نوجوان نے اپنا موبائل فارمیٹ کیا اور تمام ڈیٹا ڈیلیٹ کر دیا۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

نیل گنگا پولیس نے بتایا کہ راج گڑھ دھار کا اصلاً ساکن دیپیش نارائن راٹھور اپنے بھائی کے ساتھ شاستری نگر، اجین میں کرائے کے کمرے میں رہتا تھا۔ وہ دیواس روڈ پر واقع ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتا تھا۔ اس کا بھائی ابھیشیک مہاکال مندر کی پرائیویٹ سیکورٹی کمپنی میں گارڈ ہے۔ جمعہ کو وہ صبح گیارہ بجے سے رات آٹھ بجے تک شفٹ میں ڈیوٹی کے لیے گیا تھا۔ رات کو ڈیوٹی سے واپس آیا تو کمرہ بند تھا۔

ابھیشیک نے اپنے بھائی کو آواز دی لیکن کافی دیر تک کوئی جواب نہیں ملنے پر اس نے کسی طرح دروازہ کھولا تو بھائی دیپیش کو لٹکا ہوا پایا۔ اس کا موبائل بھی پاس ہی پڑا ہوا ملا۔ اس میں کوئی ڈیٹا نہیں تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ دیپیش نے خود کو پھانسی پر لٹکانے سے پہلے اپنا موبائل فارمیٹ کیا تھا۔ متوفی کے پاس سے کوئی خودکشی نوٹ نہیں ملا ہے۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

 

You Might Also Like

لاتہار سے 81 لاکھ روپے مالیت کی افیون اور ڈوڈا برآمد، ایک گرفتار
ایس ایس بی نے غیر قانونی بھوٹانی شراب ضبط کی
ڈی جی پی آر آر سوین نے بسنت گڑھ میں شہید وی ڈی جی محمد شریف کے گھر کا دورہ کیا
ایس ٹی ایف نے اسمگلر کو 1.8 لاکھ روپے کے جعلی نوٹوں کے ساتھ پکڑا۔
مدھے پورہ کے دو بدنام زمانہ مفرور مجرموں پر انعام کا اعلان، اطلاع دینے والوں کو تین ۔تین لاکھ روپے ملیں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article روہڑو میں کار ڈرائیور گرفتار، 40 گرام چرس برآمد
Next Article سی اے ٹی کا تاجروں کو مشورہ ۔پے ٹی ایم کے بجائے دیگر ایپس کا استعمال کریں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?