• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > نوادہ میں شراب اور بیئر کی 44 بوتل برآمد، نابالغ سمیت دو اسمگلر گرفتار
Crime

نوادہ میں شراب اور بیئر کی 44 بوتل برآمد، نابالغ سمیت دو اسمگلر گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: September 29, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نوادہ، 28 ستمبر (ہ س)۔ بہار۔ جھارکھنڈ کی سرحد سے متصل نوادہ ضلع کے چترکولی واقع انٹیگریٹڈ چیک پوسٹ پر اتوار کے روز سہ پہر محکمہ ایکسائز نے ایک ٹیمپو کے ڈرائیور سیٹ کے نیچے رکھے 44 بوتل شراب اور بیئر کو برآمد کیا۔

اس کے علاوہ دو شراب اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا اور ایک نابالغ کو قانون کے تحت حراست میں لیا گیا۔ شراب اسمگلر ہر طرح کے حربے استعمال کرتے ہوئے چیک پوسٹ سے شراب کی کھیپ پہنچانے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن ایکسائز فورس کی چوکسی ہر بار اسمگلروں کے منصوبوں کو ناکام بنا رہی ہے۔ ایکسائز سپرنٹنڈنٹ ارون کمار مشرا نے بتایا کہ اتوارکے روز جھارکھنڈ سے آنے والے ٹیمپو نمبر بی آر 01 پی ایچ 1733 کو ایکسائز انسپکٹر امرت کمار گپتا نے روک کر چیک کیا۔ چیکنگ کے دوران 750 ملی لیٹر رائل سٹیج کی 12 بوتلیں، آئیکونک وہسکی کی 8 بوتلیں، 375 ملی لیٹر رائل سٹیج کی 2 بوتلیں اور 500 ملی لیٹر کنگ فشر کے 22 کین پلاسٹک کے جھولے سے اور ٹیمپو کی ڈرائیور سیٹ کے نیچے تہہ خانے سے دو پیکٹ برآمد ہوئے۔ اس کے علاوہ رجولی کے ڈمرکول گاؤں رہائشی محمد مشتاق بھی گرفتار کیا گیا۔ اس کے ساتھ زیر حراست ایک نابالغ کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ پوچھ گچھ کے دوران گرفتار اسمگلروں نے بتایا کہ وہ شراب کی کھیپ نوادہ پہنچانے رہا تھا۔ اس سے پہلے بھی وہ پیسے لے کر تین چار بار اسی طرح سے شراب کی کھیپ نوادہ پہنچا چکے ہیں۔

ایکسائز سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ ضبط شدہ شراب اور ٹیمپو کے علاوہ بہار ایکسائز ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت گرفتار لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ صحت کی جانچ کے بعد گرفتار افراد کو عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ایکسائز فورس اور ہوم گارڈ کے اہلکار موجود تھے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

جھگڑے پر تیز دھار ہتھیار کے وار سے نوجوان زخمی، حالت تشویشناک
میرٹھ میں سونے کے کاروباریوں سے کاریگر 20 لاکھ روپے کا سونا لے کرفرار
کانپور میں سات کروڑ کی ہیروئن کے ساتھ اسمگلر گرفتار
سیتامڑھی میں معشوقہ کے بھائی اور اس کے دوستوں نے نوجوان کاکیا قتل
بی ایس این ایل کے جی ایم کو رشوت لیتے ہوئے سی بی آئی نے رنگے ہاتھوں کیا گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article متھن منہاس بنے بی سی سی آئی کے نئے صدر ،راجر بنی کی جگہ لیں گے
Next Article عالمی منڈیوں سے مثبت اشارے، ایشیا میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?