• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > منشیات اسمگلنگ کیس میں مفرور ملزم گرفتار
Crime

منشیات اسمگلنگ کیس میں مفرور ملزم گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: July 9, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 8 جولائی (ہ س)۔ دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے مطلوب ملزم چندر شیکھر کو گرفتار کیا ہے، جو 2021 سے مفرور تھا۔ گرفتار ملزم گاؤں تیتولی ضلع روہتک کا رہنے والا ہے۔ وہ دہلی-این سی آر میں منشیات کی اسمگلنگ کرتا تھا۔ کرائم برانچ کے ڈی سی پی ہرش اندورا کے مطابق ملزم کو عدالت نے 2023 میں مفرور قرار دیا تھا۔

ڈی سی پی کے مطابق ملزم چندر شیکھر 16 سے 17 ستمبر 2021 کی درمیانی شب دہلی کے دوارکا علاقے میں گانجے کی اسمگلنگ میں ملوث تھا۔ وہ اپنے 5 سے 6 ساتھیوں کے ساتھ آندھرا پردیش سے دو گاڑیوں میں گانجہ لایا تھا۔ پولیس نے دوارکا کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایک اسکارپیو گاڑی سے 358 کلو گرام گانجہ اور تین ملزمان کو ضبط کرلیا۔ جبکہ چندر شیکھر اور اس کے ساتھی آئی 20 کار میں فرار ہو گئے۔ اس سلسلے میں کرائم برانچ پولیس اسٹیشن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ڈی سی پی کے مطابق کرائم برانچ کو چند ہفتے قبل اطلاع ملی تھی کہ ملزم روہتک کے ایک گاؤں میں چھپا ہوا ہے۔ اطلاع کی تصدیق کے بعد ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔ تکنیکی نگرانی کے بعد ملزم کو اس کے گاؤں تیتولی سے پکڑا گیا۔

دوران تفتیش ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ خاندانی ذمہ داریوں اور مالی مجبوریوں کی وجہ سے منشیات سمگلنگ جیسے جرائم میں ملوث ہوا۔ وہ پیشے کے اعتبار سے ٹرک ڈرائیور ہے اور مسلسل اپنے ٹھکانے تبدیل کر رہا تھا اور گرفتاری سے بچ رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / عبدالواحد

You Might Also Like

پی ایم مودی، کمل ناتھ اور وجے ورگیہ کے فرضی ویڈیوز اور ڈیپ فیک معاملے کو لیکر اندور میں کیس درج
بلیا : دبنگئی میں دو نوجوانوں کا قتل | BulletsIn
کانپور :بی جے پی بوتھ صدر کے قتل میں بیوی اور اس کا عاشق گرفتار
ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے لوگوں سے پیسے بٹورنے والے پانچ شرپسند گرفتار
29 ہزار یابا ٹیبلیٹ کے ساتھ دو اسمگلر گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مرادآباد کے آشیش ایشیائی تائیکوانڈو مقابلے کے لیے ملیشیا روانہ | BulletsIn
Next Article غزہ میں بچوں میں دماغی انفیکشن کے کیسز میں اضافہ، طبی ماہرین شدید تشویش میں مبتلا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?