• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ میں بچوں میں دماغی انفیکشن کے کیسز میں اضافہ، طبی ماہرین شدید تشویش میں مبتلا
International

غزہ میں بچوں میں دماغی انفیکشن کے کیسز میں اضافہ، طبی ماہرین شدید تشویش میں مبتلا

CliQ INDIA
Last updated: July 9, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جنیوا،08جولائی(ہ س)۔جنوبی غزہ کے ناصر ہسپتال میں ایک خاتون اپنی 16 ماہ کی نواسی شام کو گود میں جھلا رہی تھی تاکہ وہ رونا بند کرے۔ ننھی شام ان متعدد بچوں میں شامل ہے جن میں دماغی انفیکشن (میننجائٹس) کی تشخیص ہوئی ہے۔ امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کے درمیان اس خطرناک مرض کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔شام کی دادی ام یاسمین نے بتایا شام کو اچانک تیز بخار ہوا اور اس کا جسم اکڑ گیا۔ ہمیں ایمبولینس ملی نہ کوئی گاڑی. بچی قریب تھی کہ دم توڑ دے اور ہم اسے علاج کے لیے لے جانے کی کوشش کر رہے تھے۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور بین الاقوامی تنظیم ڈاکٹرز وِدآوٹ بارڈرز نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان 21 ماہ سے جاری جنگ کے نتیجے میں غزہ میں دماغی سوجن کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ چکا ہے، حالانکہ اس وقت اس کے درست پھیلاوکے اعدادوشمار دستیاب نہیں۔فلسطینی علاقوں میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے رِک پیپرکورن نے کہا کہ ہم بچوں میں دماغی انفیکشن اور گردن توڑ بخار کے بڑھتے ہوئے کیسز پر بہت فکرمند ہیں۔عام طور پر غزہ میں جون سے اگست کے دوران وائرل میننجائٹس کے کیسز میں موسمی اضافہ ہوتا ہے، لیکن اس بار ناقص صفائی، ناکافی طبی سہولیات اور بچوں کی ویکسینیشن میں تعطل جیسے اضافی عوامل بھی بیماری کے پھیلاو کا سبب بن رہے ہیں۔ادھر جو ہسپتال ابھی فعال ہیں وہ مریضوں سے بھرے ہوئے ہیں اور بنیادی اینٹی بایوٹکس کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔ڈاکٹرز وِدآوٹ بارڈرز کے غزہ میں نائب طبی رابط کار ڈاکٹر محمد ابو مغیصیب کے مطابق ہسپتالوں میں بیڈ دستیاب ہیں، نہ الگ تھلگ رکھنے کی گنجائش۔ناصر ہسپتال خان یونس میں بچوں اور زچگی کے شعبے کے سربراہ ڈاکٹر احمد الفرا کے مطابق گزشتہ ہفتے وائرل اور بیکٹیریائی میننجائٹس کے کم از کم 40 کیسز سامنے آئے۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کی ایک رپورٹ کے مطابق شمالی غزہ کے شہر میں واقع الرنتیسی بچوں کے ہسپتال میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران سینکڑوں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر ابو مغیصیب کا کہنا ہے کہ بیکٹیریا کی شناخت کے لیے ضروری ٹیسٹ اور خون کے نمونوں کی دستیاب سہولت نہ ہونے کے باعث درست تشخیص میں بھی مشکلات پیش آ رہی ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ہوا سے پھیلنے والا بیکٹیریائی میننجائٹس جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے اور وہ خیمہ بستیوں میں آسانی سے پھیل سکتا ہے، جب کہ وائرل میننجائٹس، جو نسبتاً کم خطرناک ہے، وہ ناقص صفائی والے پناہ گزین کیمپوں میں تیزی سے پھیلنے کا خدشہ رکھتا ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

پرچنڈ نے اعتماد کے ووٹ سے پہلے ہی سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی، پارلیمنٹ سے براہ راست نجی رہائش گاہ جانے کی تیاری کر رہے ہیں | BulletsIn
پاکستان کے مرکزی بینک کے آئی ایم ایف کی افراط زر کے خدشات کے درمیان 11 فیصد پر سود کی شرح کو برقرار رکھنے کی امکانات
وزیر اعظم کے عہدے پر اولی کی تقرری کا معاملہ نیپال سپریم کورٹ کی آئینی بنچ کو بھیجنے کا فیصلہ۔ | BulletsIn
امریکی اداکارہ سوزین سومرز انتقال کر گئیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن دیوالیہ ہونے کے دہانے پر، ایندھن ختم، 24 پروازیں منسوخ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منشیات اسمگلنگ کیس میں مفرور ملزم گرفتار
Next Article بارنڈی ندی میں ڈوبنے سے دو بچے جاں بحق۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?