• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > غازی آباد، ہاپوڑ اور دہلی میں سرگرم ملزم پولیس انکاونٹر میں زخمی
Crime

غازی آباد، ہاپوڑ اور دہلی میں سرگرم ملزم پولیس انکاونٹر میں زخمی

CliQ INDIA
Last updated: August 23, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غازی آباد، 22 اگست (ہ س)۔ اندرا پورم پولیس اسٹیشن نے ایک شاطرلٹیرا کو گرفتار کیا ہے جو غازی آباد، ہاپوڑ اور دہلی میں راہگیروں سے موبائل فون اور چین چھینتا تھا۔ پولیس کی گولی لگنے سے لٹیرا زخمی ہو گیا۔ اس کے قبضے سے 1 غیر قانونی پستول، 1 خالی کارتوس، 1 زندہ کارتوس اور 1 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

جمعرات کی رات ہنڈن نہر 5/6 کے پل پر چیکنگ کے دوران اندرا پورم پولیس اسٹیشن نے کنوانی پل کی سمت سے آنے والے ایک موٹر سائیکل سوار شخص کو روکنے کی کوشش کی۔ خود کو پولیس کے گھیرے میں دیکھ کر موٹرسائیکل سوار شخص نے اپنی موٹرسائیکل واپس موڑ دی اور فرار ہونے کی نیت سے کنوانی پل کی طرف بھاگنے لگا۔ پولیس پارٹی نے اس کا پیچھا کیا تو موٹر سائیکل پر سوار شخص نے پستول نکال کر پولیس پر سیدھی فائرنگ کردی۔ پولیس نے جوابی فائرنگ کی۔ جس سے ملزم کی ٹانگ میں گولی لگی اور وہ زخمی ہوگیا۔ پولیس نے زخمی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ زخمی ملزم نے اپنا نام محمد عامر قریشی ساکن اسلامیہ مدرسہ کے پیچھے تھانہ لونی بتایا۔

پوچھ گچھ پر یہ بات سامنے آئی کہ ملزم غازی آباد، ہاپوڑ، دہلی میں راہگیروں سے موبائل فون اور چین چھینتے تھے اور دہلی میں سستے داموں فروخت کرکے پیسے کماتے تھے۔ برآمد شدہ موٹرسائیکل اندرا پورم ہی سے چوری کی گئی تھی۔ آج وہ چین اسنیچنگ کے ارادے سے غازی آباد آیا تھا۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

ای ڈی نے ملٹی لیول مارکیٹنگ معاملے میں 84.24 کروڑ روپئے کے اثاثےضبط کئے
این جے پی میں دو گروپوں میں جھگڑا، ایک کا قتل | BulletsIn
بیتیا میں شراب لدی ٹریکٹر ٹرالی ضبط، ڈرائیور گرفتار
وارانسی میں تصادم میں تتلی گینگ کا سرغنہ اور اس کے ساتھی گرفتار
دہلی کے روہنی میں انکاونٹر، بہار کے چار مطلوب بدمعاش مارے گئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایک دیوانے کی دیوانیت کا دھماکہ خیز ٹیزر جاری
Next Article آرک اسمارٹ انڈسٹریل سٹی پروجیکٹ میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی منظوری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?