• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > شاہجہاں پور: پولیس اور گائے اسمگلروں کے درمیان فائرنگ میں تین اسمگلر اور ایک پولیس اہلکار زخمی
Crime

شاہجہاں پور: پولیس اور گائے اسمگلروں کے درمیان فائرنگ میں تین اسمگلر اور ایک پولیس اہلکار زخمی

CliQ INDIA
Last updated: January 6, 2024 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

شاہجہاں پور پولیس اور گائے اسمگلروں کے درمیان فائرنگ میں تین اسمگلر اور ایک پولیس اہلکار زخمی

شاہ جہاں پور، 06 جنوری (ہ س)۔ شاہ جہاں پور میں گائے اسمگلروں کو گرفتار کر نے پہنچی پولیس پر اسمگلروں نے فائرنگ کر دی۔ اس فائرنگ دو اسمگلر اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو میڈکل کالج میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ پولیس نے تینوں زخمی اسمگلروں کو گرفتار کر کے علاج کے لئے میڈکل کالج میں داخل کر وا دیا ہے۔ اس انکاونٹر میں چوتھا اسمگلر فرار ہو نے میں کامیاب رہا۔ پولیس اس کو تلاش کر رہی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ دیہی منوج کمار اوستھی نے ہفتہ کے روز بتایا کہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات گشت کے دوران کٹرا پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ خیرپور گاؤں کے قریب نہر کی پٹڑی پر کچھ لوگ گائے کو ذبح کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور گائے کو ذبح کرنے جا رہے لوگوں کو گھیرے میں لے کر ہتھیار ڈالنے کو کہا۔ لیکن انہوں نے ہتھیار نہیں ڈالے اور پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کر دی۔ اچانک فائرنگ میں ایک گولی کانسٹیبل بھورا تومر کے بائیں ہاتھ میں لگی جبکہ دوسری گولی کٹرا انچارج انسپکٹر پون کمار پانڈے کی بلٹ پروف جیکٹ میں لگی۔ جس کے بعد پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی۔

اے ایس پی رورل نے بتایا کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں عقیل، محمد وارث عرف منا اور ریحان ٹانگوں میں گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ گائے ذبح کرنے والوں سے چار پستول اور کچھ کارتوس اور گائے ذبح کرنے کا سامان برآمد کیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بریلی: انکاونٹر میں دو شاطر چور زخمی
بین ریاستی اسلحہ اسمگل کرنے والے گروہ کا کارکن گرفتار
پٹنہ میں کوچنگ جارہی طا لبہ کا قتل، سرعام ماری گولی، موقع پر موت
کامروپ کے دام پور میں ٹرک سمیت اسمگل شدہ بڑی مقدار میں لکڑی ضبط
نیپال میں ممنوعہ ادویات کے ساتھ دو ہندوستانی خواتین گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہالی ووڈ اداکار کرشچین اولیور طیارہ حادثے میں ہلاک
Next Article مسلسل ساتویں ہفتے زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ ، 623.2 ارب ڈالر پر پہنچا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?