• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > تصادم میں گینگسٹر ملزم گرفتار، گولی لگی
Crime

تصادم میں گینگسٹر ملزم گرفتار، گولی لگی

CliQ INDIA
Last updated: September 27, 2025 6:41 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

فیروز آباد، 26 ستمبر (ہ س)۔ شکوہ آباد تھانے کی پولیس ٹیم نے جمعہ کی صبح پولیس ایک تصادم میں مطلوب گینگسٹر وارث کو گرفتار کرلیا۔ ٹانگ میں گولی لگی ملزم کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (دیہات) انوج چودھری نے بتایا کہ اسٹیشن ہاوس آفیسر (شکوہ آباد) انوج کمار جمعہ کی صبح پولیس ٹیم کے ساتھ علاقے میں گشت کر رہے تھے۔ اسی دوران، انہیں اطلاع ملی کہ مطلوب ملزم ایک دوسرے ساتھی کے ساتھ موٹرسائیکل پر تھانہ صدر کی حدود میں دکھتولی نہر کی پٹری پر واردات انجام دینے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

اطلاع ملنے پر تھانہ شکوہ آباد کی پولیس ٹیم نے دکھتولی نہر پر سخت تلاشی مہم شروع کی۔ دوران چیکنگ دو مشکوک افراد موٹر سائیکل پر آتے ہوئے نظر آئے۔ پولیس ٹیم نے انہیں روکا تو انہوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی۔ پولیس ٹیم کی جوابی کارروائی میں اپنے دفاع میں ایک شخص ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جبکہ دوسرا شخص اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گیا۔ زخمی شخص کی شناخت وارث ولد شکیل ماسٹر ساکن رکن پورہ تھانہ شکوہ آباد کے نام سے ہوئی ہے جو تھانہ شکوہ آباد میں درج ایک مقدمہ میں مطلوب ملزم ہے۔

زخمی ملزم وارث کے قبضے سے ایک 315 بور کا پستول، دو خالی کارتوس، ایک زندہ 315 بور کا کارتوس اور بغیر نمبر پلیٹ والی ایک موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔ اے ایس پی نے بتایا کہ زخمی ملزم وارث کو علاج کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس ٹیم مفرور ملزمان کی تلاش کر رہی ہے۔ مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

6 کلو 44 گرام چرس برآمدی کے معاملے میں اہم اسمگلرچنڈی گڑھ سے گرفتار
چھپرہ میں بدمعاشوں نے ہوم گارڈ جوان کو موٹر سائیل سے ٹکر مار کر جان لی
ایمیزون کی پیکنگ میں گانجہ سپلائی کرنے والا اسمگلر گرفتار
جے پور ہوائی اڈے پر ایک مسافر کو پانچ کارتوس کے ساتھ گرفتار کیا گیا
کانپور میں دال مل اور انگریزی شراب کی دکان میں آتشزدگی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسپیشل اولمپکس ایشیا پیسفک بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں ٹیم انڈیا نے 4 تمغے جیتے
Next Article FSSAI Ayurveda Ahara Move: ہندوستان کے کھانے، اسٹارٹ اپس اور برآمدات کے لیے اس کا کیا مطلب ہے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?