• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > 6 کلو 44 گرام چرس برآمدی کے معاملے میں اہم اسمگلرچنڈی گڑھ سے گرفتار
Crime

6 کلو 44 گرام چرس برآمدی کے معاملے میں اہم اسمگلرچنڈی گڑھ سے گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: November 3, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

دھرم شالہ، 2 نومبر (ہ س)۔

نورپور ڈسٹرکٹ پولیس کی طرف سے شروع کی گئی انسداد منشیات مہم کے ایک حصے کے طور پر، 11 اکتوبر کو، چنڈی گڑھ میں 6 کلو 44 گرام چرس ضبط کرنے کے سلسلے میں منشیات کے اہم اسمگلر کو گرفتار کیا گیا۔ پہلے سے گرفتار ملزمان سے پوچھ گچھ اور حقائق کی چھان بین کی بنیاد پر پتہ چلا کہ اس کیس میں دیگر افراد بھی ملوث تھے۔ ضلع نورپور پولیس مختلف مقامات پر ان کی تلاش کر رہی تھی۔ اس سلسلے میں، نورپور ضلع پولیس نے پیشہ ورانہ طور پر کام کرتے ہوئے، اس معاملے میں ملوث اہم منشیات اسمگلر، شوبھکرن ولد روی کمار، ساکن سمکیہڑ، تحصیل جوالی، ضلع کانگڑا، کو چنڈی گڑھ سے گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

قابل ذکر ہے کہ ڈرگ مافیا کے خلاف ایک بڑی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے پولیس تھانہ نور پور کے تحت مقام کنڈوال میں ناکہ بندی کے دوران آلٹو کار میں سوار انو کمار ولد دھنی رام ساکن گاو¿ں ٹریلا ڈاک خانہ بلہہ،تحصیل پدھر ضلع منڈی ،سریش کمار ولد سکھ رام ساک گاو¿ں درون تحصیل پدھر ضلع منڈی اور رام لال ولد کلی رام ساکن گاو¿ں درون تحصیل پدھر ضلع منڈی کے قبضے سے 6کلو 044گرام چرس بر آمد کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی ۔ جس پر مذکورہ ملزمین کے خلاف تھانہ نور پور میں مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیا تھا۔

ایس پی اشوک رتنا نے بتایا کہ تفتیش کے دوران یہ بھی پتہ چلا کہ گرفتار ملزم شوبھکرن ولد روی کمار ایک بدنام زمانہ منشیات فروش ہے اور اس کے خلاف منشیات کی سمگلنگ کے دیگر مقدمات درج ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ کیس میں مزید کارروائی قواعد کے مطابق کی جارہی ہے۔ ضلع نورپور پولیس کی انسداد منشیات مہم آئندہ بھی جاری رہے گی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

سرحد پر دو کروڑ مالیت کا سونا پکڑا گیا
بستی: بیوی کی پٹائی سے شوہر کی موت
دہلی کے شانتی ون کے قریب دھند کی وجہ سے دو کاروں میں آپس میں تصادم ، ایک شخص کی موت
پنجاب کے دو خطرناک مجرم ممبئی میں گرفتار
گوڈہ میں سہ رخی عشق میں اندھا دھند فائرنگ، استانی سمیت دو جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹاپ 10 کمپنیوں میں سے چار کے مارکیٹ کیپ میں 95 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا اضافہ، ریلائنس کو سب سے زیادہ فائدہ
Next Article ٹرمپ نے ایک بار پھر نائیجیریا کو دھمکی دی ، امریکی محکمہ جنگ کو کارروائی کے لیے تیار رہنے کی ہدایت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?