• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > بانکا میں چھاپہ ماری کرنے گئی پولیس ٹیم پر پتھراؤ، یرغمال بناکر رائفل چھیننے کی کوشش
Crime

بانکا میں چھاپہ ماری کرنے گئی پولیس ٹیم پر پتھراؤ، یرغمال بناکر رائفل چھیننے کی کوشش

CliQ INDIA
Last updated: January 1, 2024 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بانکا میں چھاپہ ماری کرنے گئی پولیس ٹیم پر پتھراؤ، یرغمال بناکر رائفل چھیننے کی کوشش

بانکا، یکم جنوری (ہ س)۔ بہار کے بانکا میں پولیس پر حملے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ شراب کے خلاف چھاپہ ماری کرنے گئی پولیس ٹیم پر پتھراؤ کیا گیا۔ واقعہ ضلع کے چندن پنچایت کے بابوکورا گاؤں میں اتوار کی رات کو پیش آیا۔ اس دوران پولیس گاڑی کے ڈرائیور کو یرغمال بنالیا گیا۔ وہیں پولیس اہلکار سے رائفل چھیننے کی بھی کوشش کی گئی۔

معلومات کے مطابق اتوار کی دیر رات پولیس شراب کی اطلاع پر چھاپہ ماری کرنے گئی تھی۔ اس دوران مشتعل قبائلی مرد اور خواتین نے پتھراؤ شروع کر دیا۔ ہوم گارڈ جوان کوشل کشور یادو کی رائفل چھیننے کی کوشش کی گئی۔ گاڑی کے ڈرائیور جتیندر کمار یادو کے ساتھ مارپیٹ اور یرغمال بنا لیا۔

سینئر افسر کو واقعہ کی اطلاع دی گئی ہے۔ بیلہر ایس ڈی پی او راج کشور پرساد، آنند پور او پی انچارج سنیل کمار، کٹوریا تھانہ انچارج مہیشور رائے سمیت کئی تھانوں کی پولیس کے آنے کے بعد یرغمالی بنائے گئے اہلکاروں کو آزاد کرایا گیا۔ اس کے بعد پولیس کو فوراً وہاں سے بھاگنا پڑا۔ اس معاملے میں انسپکٹر نے سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔

تھانہ انچارج وشنو دیو کمار کے مطابق اس معاملے میں مالتی ہنسدا، رابن مرانڈی، مانیک دیو سورین، سوملال باسکی، برکو مرانڈی، بہادی ہنسدا، ببیتا کسکو، روپ مانی مرانڈی، سملال مرمو، مینو بیسرا، راجیش مرانڈی سمیت بابوورا کے سبھی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 10-12 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

اے جے ایس یو پارٹی کے مرکزی سکریٹری نے اپنے بھائی کو ماری گولی، ملزم گرفتار
گوالپاڑہ: تصادم میں دو ڈاکو ہلاک، او سی زخمی
منشیات اسمگلر للت پاٹل کے تین ساتھی ممبئی، پونے اور ناسک سے گرفتار ۔
بی ایس این ایل کے جی ایم کو رشوت لیتے ہوئے سی بی آئی نے رنگے ہاتھوں کیا گرفتار
ڈوڈہ میں 529 پولنگ اسٹیشنوں کے لئے پولنگ عملے کو سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ روانہ کیا گیا ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لال چوک سے لاس اینجلس تک نئے سال کی تقریبات میں ڈوبے رہے لوگ
Next Article نئے سال کی پہلی بڑی خوشی، کمرشیل گیس سلنڈر سستا ہوا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?