• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > اے جے ایس یو پارٹی کے مرکزی سکریٹری نے اپنے بھائی کو ماری گولی، ملزم گرفتار
Crime

اے جے ایس یو پارٹی کے مرکزی سکریٹری نے اپنے بھائی کو ماری گولی، ملزم گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 29, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اے جے ایس یو پارٹی کے مرکزی سکریٹری نے اپنے بھائی کو ماری گولی، ملزم گرفتار

لوہردگا، 29 دسمبر (ہ س)۔ ضلع کے شہری علاقے کے رگھونندن لین میں جمعرات کی دیر رات آل جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس یونین ( اے جے ایس یو) پارٹی کے مرکزی سکریٹری سورج اگروال نے اپنے چھوٹے بھائی چندن اگروال عرف ٹینو اگروال کو گولی مار دی۔ صدر پولیس اسٹیشن کو واقعے کی اطلاع ملی، جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور اے جے ایس یو پارٹی کے مرکزی سکریٹری سورج اگروال کو گرفتار کرلیا۔ زخمی کا علاج لوہردگا صدر اسپتال میں کیا جا رہا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ سورج اگروال ولد آنجہانی سنتوش اگروال ساکن رگھونندن لین اور اس کے چھوٹے بھائی ٹینو اگروال عرف چندن اگروال کے درمیان کسی بات پر خاندانی تنازعہ چل رہا تھا۔ اس دوران دیر رات جھگڑا بڑھ گیا، جس کے بعد سورج اگروال نے اپنے لائسنسی ریوالور سے چندن اگروال کو گولی مار دی، جس کے بعد افراتفری مچ گئی۔

اس سلسلے میں لوہردگا ایس پی حارث بن زماں نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ ابتدائی طور پر ایسا لگتا ہے کہ واقعہ خاندانی جھگڑے کی وجہ سے انجام دیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پک اپ گاڑی سے 478 کلو گانجہ برآمد، ملزم فرار
بہار میں شراب کی غیر قانونی تیاری کا انکشاف، بھٹے تباہ
ڈاکٹر سے شیئر مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے نام پر 14 لاکھ کی دھوکہ دہی
چار منزلہ عمارت میں آگ ، معصوم بچی سمیت چار جاں بحق
اے سی پی کے بیٹے کے قتل کیس میں پولیس کرائم سین ریکریشن کرے گی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے ماتا ویشنو دیوی کے درشن کئے
Next Article خام تیل میں گراوٹ کے باوجود پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?