• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کرنے والے نیپالی شہری سمیت دو ملزمان گرفتار
Crime

ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کرنے والے نیپالی شہری سمیت دو ملزمان گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نوکری کی تلاش کر رہے لوگوں کو بناتا تھا شکار

بھوپال، 18 اکتوبر (ہ س)۔ پولیس کمشنر ہری نارائن چاری مشرا، ایڈیشنل پولیس کمشنر (کرائم اور ہیڈ کوارٹر) انوراگ شرما اور ڈپٹی کمشنر آف پولیس کرائم شروت کیرتی سوم ونشی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس شیلیندر سنگھ چوہان کی رہنمائی اور اسسٹنٹ پولیس کمشنر سائبر سوجیت تیواری کی قیادت میں سائبر کرائم برانچ ضلع بھوپال کی ٹیم نے رنجیت سنگھ کولار روڈ، بھوپال، جو پہلے ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کرتے تھے کو نوکری دلانے کے نام پر 1.35 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے والے نیپالی شہری سمیت دو افراد کو سائبر کرائم بھوپال نے دہلی سے گرفتار کیا۔

معلومات کے مطابق ملزمان نے مختلف ناموں سے ملازمت فراہم کرنے والی کمپنیوں کے نام پر ویب سائٹس بنائی تھیں۔ جس کے بعد ملزمان اس ویب سائٹ پر آنے والے لوگوں کا ڈیٹا نکالتا اور انہیں فون کرتا اور ضرورت کے مطابق نوکری دلانے کا لالچ دیتا تھا۔ ملزمان اپنی ویب سائٹ کو اس طرح ڈیزائن کرتے تھے کہ اس ویب سائٹ میں ہی پیمنٹ گیٹ وے دستیاب ہوتا تھا۔ جس کی وجہ سے لوگ اس ویب سائٹ پر بھروسہ کرلیتے تھے اور پیسوں کا فراڈ اسی پیمنٹ گیٹ وے سے ہوتا تھا۔ جس کے بعد لوگوں سے مختلف چارج کے نام پر رقم کا مطالبہ کیا جاتا تھا۔

اپنی شناخت چھپانے اور پولیس سے بچنے کے لیے ملزمان فرضی نمبروں سے کالز کرتے تھے، 5 سے 10 کالز کے بعد نمبر کو بند کر دیا جاتا تھا۔ اس کے علاوہ ویب سائٹ کے پیمنٹ گیٹ وے میں فرضی دستاویزات جمع کروا کر گیٹ وے بھی حاصل کیا جاتا تھا۔ ملزمان شکایت کنندہ سے بات کرنے کے لیے میل آئی ڈی کا استعمال کرتے تھے۔ ملزمان کے ذریعہ میل آئی ڈی کا استعمال وی پی این لگا کر کیا جارہا تھااور گیٹ وے میں لنک بینک اکاونٹ سے روپے اے ٹی ایم کے ذریعہ ملک کے الگ الگ ریاستوں سے نکالے جارہے تھے۔

سائبر کرائم ڈسٹرکٹ بھوپال کی ٹیم نے دہلی سے نیپالی شہری سمیت دو ملزمان کو کال سینٹر سے گرفتار کیا۔ جرم میں استعمال ہونے والے 4 موبائل فون اور دو لیپ ٹاپ بھی قبضے میں لے لیے گئے۔ جن ملزمان کو گرفتار کیا گیا ان میں دیوجیت دتا ولد ساتکری دتا، عمر – 26 سال، ساکن وردھنام مغربی بنگال، حال مقام پالم دہلی، جس کا کام کال کرنا اور رجسٹریشن کی معلومات دینا اور دیواکر مشرا ولد کرشن چندر، عمر – 34 سال ساکن جنک پوری نیپال ، حال مقام دشرتھ، پوری دہلی بی اے کال سینٹر کے منیجر شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

گروگرام: ٹیکس کی فرضی رسیدیں بنا کر پانچ ریاستوں کو دھوکہ دے رہے تھے، دو گرفتار
فورٹ ایریا میں 6.16 کروڑ روپے کی جعلی گھڑیوں کے ساتھ چار گرفتار
میرٹھ: کھیتوں میں کام کرنے والے تین نوجوانوں کو گولی مار دی گئی
کٹیہار میں 664.45 لیٹر غیر قانونی شراب کے ساتھ ایک اسمگلر گرفتار
آن لائن جنسی تعلقات کا لالچ دے کر نوجوانوں کو ورغلانے والے سات ملزم گریڈیہہ میں گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تھائی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان سورنارین ٹیپوچ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Next Article پوپ کا غزہ کی ‘مایوس کن’ صورت حال پر اظہار افسوس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?