• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > تھائی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان سورنارین ٹیپوچ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Sports

تھائی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان سورنارین ٹیپوچ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 18 اکتوبر (ہ س)۔

تھائی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان سورنارین ٹیپوچ نے بدھ کے روز بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، جس سے ان کا تقریباً 16 سالہ طویل کیریئر ختم ہو گیا۔ ٹیپوچ نے تھائی لینڈ کو آسٹریلیا میں 2020 میگا ایونٹ میں اپنے پہلے T20 ورلڈ کپ میں شرکت کی قیادت کی۔

کرک بز کے مطابق، ٹپوچ نے اپنے ریٹائرمنٹ کے بیان میں کہا، آج، میں باضابطہ طور پر ایک کرکٹ کھلاڑی کے طور پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہی ہوں۔ مجھے فخر ہے کہ میں تھائی لینڈ کی جرسی کو فخر اور جذبے کے ساتھ پہننے کے قابل ہونے کے لئے بے حد اعزاز محسوس کر رہی ہوں۔

ٹیپوچ نے پہلی بار 2008 میں تھائی لینڈ کی نمائندگی کی، جب قومی خواتین ٹیم کی بین الاقوامی حیثیت نہیں تھی۔ 37 سالہ آف اسپننگ آل راو¿نڈر نے اب 75 T20 کھیلے ہیں (جن میں سے انہوں نے 39 کپتانی کی ہے) اورنو او ڈی آئی کھیلے ہیں۔

وہ اس وقت بلندی پر تھیں جب تھائی لینڈ کی خواتین نے خواتین کے T20I میں مسلسل سب سے زیادہ جیت کے آسٹریلیا کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ یہ سلسلہ جولائی 2018 سے اگست 2019 تک جاری رہا۔

تھائی لینڈ کے لیے ٹیپوچ آخری بار سری لنکا کے خلاف حال ہی میں ختم ہونے والے 19ویں ایشین گیمز کے کوارٹر فائنل میں کھیلی تھیں ۔

انہوں نے کہا، ”سب سے پہلے میں ان تمام کوچز کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے بطور کھلاڑی تھائی لینڈ کی نمائندگی کرنے کے میرے خواب کو پورا کرنے میں میری مدد کی اور تھائی لینڈ کی کرکٹ ایسوسی ایشن کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گی، جس نے مجھے شہرت اور پہچان دلانے میں میرا ساتھ دیا اور ملک اور خاندان. کا بھی بے حد شکریہ۔

انہوں نے کہا، اپنے 16 سالہ کیریئر کے دوران، ماضی اور حال کے اپنے تمام ساتھیوں کا خصوصی شکریہ۔ ہم نے مشکل وقت کو برداشت کیا اور ثابت قدم رہے اور کھیلوں اور زندگی دونوں میں ناقابل یقین فتوحات کا جشن منانے کے لیے لڑتے ہوئے واپس آئے، میں آپ سبھی کے ساتھ اس تجربے کا اشتراک کرنے پر شکر گزار ہوں۔ آپ سب اور آپ میں سے ہر ایک میرے دل میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا، میرے کیریئر کی سب سے بڑی کامیابی آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم اور ملک کی قیادت کرنے کے قابل ہونا ہے۔ اگرچہ ہم نے بعض اوقات اپنی جگہ تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کی، پھر بھی یہ ایک حیرت انگیز تجربہ تھا جو ہمیشہ رہے گا۔ میرے دل و دماغ میں صاف اور زندہ ہے۔

کرکٹ ایسوسی ایشن آف تھائی لینڈ (سی اے ٹی) میں بطور ڈیولپمنٹ کوچ اپنی اننگز کا آغاز کرنے کے بعد، ٹیپوچ کا مقصد تھائی لینڈ کی خواتین کی اگلی نسل کو بطور پیشہ ور کوچ رہنمائی کرنا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پی کے ایل: یوپی یودھا کو بنگلورو بلز کے خلاف اچھی کارکردگی کا یقین

کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ لکھنو سپر جائنٹس: آئی پی ایل 2026 کے شائقین کے لیے اہم میچ اور اسٹریمنگ کی تفصیلات

ویسٹ انڈیز نے 1990 کے بعد پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ جیتا | BulletsIn
افغان کرکٹ کوچ نے کہا- ہمیں پوری ٹیم کی کارکردگی پر زور دینا ہوگا۔
ایس اے 20 کی تاریخ میں سب سے کم اسکور پر آوٹ ہوئی پریٹوریا کیپٹلز

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ہاتھوں چوتھے ایگریکلچر روڈ میپ کا افتتاح
Next Article ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کرنے والے نیپالی شہری سمیت دو ملزمان گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?