• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > پیر کے زخم کو چھپاتی نظر آئیں ملائیکہ اروڑا، ویڈیو وائرل
Business

پیر کے زخم کو چھپاتی نظر آئیں ملائیکہ اروڑا، ویڈیو وائرل

CliQ INDIA
Last updated: October 27, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اداکارہ ملائکہ اروڑا نے حال ہی میں اپنی سالگرہ منائی۔ اپنی سالگرہ کی تقریب کے دو دن بعدوہ پپرازی کے کیمرے میں قید ہوگئیں۔ پپرازی کے ذریعہ شوٹ کیا گیا ان کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ اس بار ان کی دائیں ٹانگ کی چوٹ نے نیٹیزنز کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔ ان کی ویڈیو دیکھ کر مداح پریشان ہو گئے ہیں۔

حال ہی میں ملائکہ اروڑا کو ممبئی کے ایک سیلون کے باہر دیکھا گیا۔ اس وقت کی ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس میں انہوں نے شارٹس پہن رکھی تھیں۔ اس وقت ان کی دائیں ران پر کالی چوٹ دکھائی دے رہی تھی۔ تاہم ملائکہ کو زخم کے سیاہ نشان کو چھپاتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔ملائیکہ کی ٹانگ پر چوٹ کے نشانات دیکھ کر نیٹیزنز تبصرہ کر رہے ہیں۔ ایک نے لکھا” کیا ہوا ؟“ دوسرے نے لکھا ، ’ ’کیا تم گر گئی تھیں ؟‘ ’تمہاری ٹانگ کو کیا ہوا ؟“ تیسرے نے پوچھا۔ لوگ اسی طرح کے تبصرے کر رہے ہیں ، حالانکہ اداکارہ کی جانب سے ابھی تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ملائیکہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ کئی تقریبات میں حصہ لیتی ہے۔ وہ ٹی وی پر ریئلٹی شوز کی جج بھی ہیں۔ جلد ہی وہ جھلک دکھلا جا کے نئے سیزن میں نظر آئیں گی۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

صرافہ بازار میں معمولی گراوٹ ، سونے اور چاندی کی چمک میں کمی | BulletsIn
گھریلو شیئر بازار میں فروخت کا دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
ٹاپ 10 کمپنیوں میں سے چار کے مارکیٹ کیپ میں 95 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا اضافہ، ریلائنس کو سب سے زیادہ فائدہ
کینرا بینک کا بورڈ آف ڈائریکٹرز 26 فروری کو شیئر تقسیم کی تجویز پر فیصلہ کرے گا
امریکی محصولات کاشیئر مارکیٹ پر اثر، سینسیکس اور نفٹی مسلسل دوسرے دن گراوٹ کے ساتھ بند ہوئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کانپور: اسکول کے احاطے میں طالب علم کے حملہ میں ایک ٹیچر اور طالبہ زخمی
Next Article اسرائیل نے حماس سے غزہ کے شہریوں کیلئے ایندھن فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?