• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ٹاپ 10 کمپنیوں میں سے چار کے مارکیٹ کیپ میں 95 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا اضافہ، ریلائنس کو سب سے زیادہ فائدہ
Business

ٹاپ 10 کمپنیوں میں سے چار کے مارکیٹ کیپ میں 95 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا اضافہ، ریلائنس کو سب سے زیادہ فائدہ

CliQ INDIA
Last updated: November 3, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 2 نومبر (ہ س)۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں خرید و فروخت کی وجہ سے، بی ایس ای پر سب سے زیادہ قیمتی 10 کمپنیوں میں سے چار کی مارکیٹ کیپ 95 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ بڑھ گئی۔ ان میں سب سے زیادہ فائدہ ریلائنس انڈسٹریز کو حاصل ہوا۔ دوسری طرف، ٹاپ 10 کمپنیوں میں سے چھ کی مارکیٹ کیپ میں 91,000 کروڑ سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی۔

گزشتہ ہفتے کی ٹریڈنگ کے دوران، ریلائنس انڈسٹریز، بھارتی ایئرٹیل، اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی)، اور لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا (ایل آئی سی) کی مارکیٹ کیپ میں 95,447.38 کروڑ کا اضافہ ہوا۔ دریں اثنا، ایچ ڈی ایف سی بینک، ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز (ٹی سی ایس)، آئی سی آئی سی آئی بینک، بجاج فائنانس، انفوسس، اور ہندوستان یونی لیور کی مارکیٹ کیپ میں 91,685.94 کروڑ کی کمی واقع ہوئی۔

27 اور 31 اکتوبر کے درمیان تجارتی مدت کے دوران، ریلائنس انڈسٹریز کی مارکیٹ کیپ 47,431.32 کروڑ بڑھ کر 20,11,602.06 کروڑ تک پہنچ گئی۔ اسی طرح، اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی مارکیٹ کیپ 30,091.82 کروڑ بڑھ کر 8,64,908.87 کروڑ تک پہنچ گئی۔ مزید برآں، بھارتی ایئر ٹیل کی مارکیٹ کیپ 14,540.37 کروڑ بڑھ کر 11,71,554.56 کروڑ ہو گئی، اور لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا (ایل آئی سی) کی مارکیٹ کیپ 3,383.87 کروڑ بڑھ کر 5,65,897.54 کروڑ ہو گئی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

ہنر مندی کو فروغ دینے کے لئے اورنگ آباد انڈسٹریل سٹی میں اسکل سینٹر قائم کیا جائیگا
الائنس ایئر 21 جنوری سے لکشدیپ کے لیے اضافی پروازیں شروع کرے گی
گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا- جلا کاروبار
صرافہ مارکیٹ میں چاندی کی چمک میں اضافہ، قیمت ایک دن میں 2200 روپے بڑھ گئی۔
وزارت تجارت نے انڈیا-یو کے سی ای ٹی اے آئی پی آر چیپٹر پر سیمینار کا اہتمام

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شاہ رخ خان کی سالگرہ پر مداحوں کے لیے کنگ کا تحفہ
Next Article 6 کلو 44 گرام چرس برآمدی کے معاملے میں اہم اسمگلرچنڈی گڑھ سے گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?